آسٹریليا نے پاکستان سے اسمگل کيا گیا ثقافتی ورثہ واپس کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

آسٹریليا نے پاکستان سے غير قانونی طور پر اسمگل کيا گیا ثقافتی ورثہ واپس پاکستان کے حوالے کر ديا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ثقافتی ورثۓ کے تحفظ کے حوالے سے پاکستان کو بڑی سفارتی کاميابی حاصل ہوئی ہے، کیوں کہ آسٹریلين حکومت نے پاکستان سے غير قانونی طور پر سمگل کيا گیا ثقافتی ورثۂ واپس پاکستان کے حوالے کرديا ہے۔ ، پتھرآسٹریليا ميں درامد کيے جانے پر آسٹریلوی بارڈر فورس نے تحويل ميں لۓ ليا تھا، تاہم اب آسٹریلیا نے وہ پتھر پاکستان کو واپس دے دیا ہے۔ آسٹریليا ميں پاکستان کے سفیر زاہد حفیظ چوہدری نے قیمتی پتھر کی واپسی کو ثقافتی محاذ پر پاکستان کی بڑی سفارتی کاميابی قرار دیتے ہوئے آسٹریلوی حکومت کا شکریہ ادا کيا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دلہا تکتا رہ گیا، عاشق نے دلہن کی مانگ میں سندور بھردیادلہے کو ہاتھ میں ہار پکڑے دیکھا جاسکتا ہے جیسے وہ یہ منظر دیکھ کر سکتے میں آگیا ہو۔ ویڈیو دیکھیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چوکیدار نے ہی دکان لوٹ لی کتنا مال لے گیا؟نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں چوکیدار نے ہی ساتھیوں سے مل کر ایک دکان لوٹ لی۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی شہر پونے میں پیش آیا ہے جہاں پولیس نواز شریف نے جو پیسہ خرچ کیا ہے وہ حرام کا نہیں تھا.. Ye to pakistan ki kahani hy :D aur musalsal lote ja rahay hy !! badmashi bhi karta hay .. bandooq ke sar pee... hr ek ko urgamal bhi banaya hy -- aur phir apni salary bhi leta hay !! CHOOR DAKUU CHOOKIDAARRR. -_-
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ، ورکرز کو کس نے اکسایا، ملزم کا پتا چل گیا: ڈی پی اوAise e randi rona lga rahega ya kisi ko phansi b hogi wesy Jo halat hain Pakistan k mje ni lgta k kuch ho bsss Media py r TV channels py shor rahega phir dhanya p k sb so jayengy jo hua bohat galat hua😏 jahillog
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ سے شریف فیملی کو بڑا ریلیف مل گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ سے شریف فیملی کو بڑا ریلیف مل گیا، کلثوم نواز اور شہبازشریف کے اضافی ویلتھ ٹیکس سے متعلق ایف بی آر کی اپیلیں خارج کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف خاندان کو ریلیف مل گیا سپریم کورٹ سے بڑا فیصلہ04:34 PM, 6 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:شریف خاندان کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا ،ایف بی آر  نے شریف خاندان کے دو اہم افراد پر اضافی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں لڑکیوں سے زیادتی اور فحش فلمیں بنا کر بلیک میل کرنے والا پکڑا گیاکوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں لڑکیوں کو ورغلا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے اور ان کی فحش فلمیں بنا کر انہیں بلیک میل کرنے والا جنسی درندہ پکڑا گیا۔ ایکسپریس Pakada gya hai lkn hum apil kar thy hai keh plz usko saza b deya jaie usko saport mil rha hy kesi bade hath kah ptha nhy kon hy us keh pechi Good
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »