آسٹریلیا میں کورونا وائرس ویکسین کا انسانوں پر آزمائش کا آغاز

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریلیا میں کورونا وائرس ویکسین کا انسانوں پر آزمائش کا آغاز Australia CoronaVirus Vaccine Human ClinicalTrials US BiotechnologyCompany

میں کورونا وائرس ویکسین کی آزمائش کا آغاز کردیا ہے۔کمپنی کے ریسرچ چیف ڈاکٹر گریگوری گلین نے کہا کہ نووایکس ویکسین کے تحفظ کی جانچ کرنے اور اس کی تاثیر کی تلاش کے پہلے مرحلے میں 131 رضاکاروں کو

انجیکشن لگایا جائے گا جبکہ اس سے قبل جانوروں پر آزمائش میں معلوم ہوا کہ ویکسین کم مقدار میں موثر ہے۔انہوں نے کہا کہ نوووایکس اس ویکسین کی رواں سال کم از کم 100 ملین اور 2021 میں 1.5 بلین خوراک تیار کرسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سارس وائرس کی ویکسین بنانے والی کمپنی نے کرونا وائرس کی ویکسین بھی تیار کرلیکمپنی نے سوموار کے روز اعلان کیا کہ انہوں نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ویکسین تیار کرلی ہے اور اس کی انسانی آزمائش جلد آسٹریلیا میں شروع کردی جائے گی۔ سچی مچی Really? جب سے کرونا وائرس آیا ہے میں روزی کوئی نہ کوئی خبر پڑھتا ہوں کہ ویکسین تیار ہوگئی ہے لیکن وہ اب تک تیار ہوئی نہیں پتہ نہیں کون کر رہا ہے اور کون یہ خبریں پھیلا رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سارس وائرس کی ویکسین بنانے والی کمپنی نے کرونا وائرس کی ویکسین بھی تیار کرلیویکسین بنانے والی امریکی کمپنی نووا ویکس نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے کرونا وائرس کے خلاف ویکسین تیار کرلی ہے جس کے کلینیکل ٹرائلز جلد شروع
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں کورونا ویکسین کی تیاری کیلئے سائنسدانوں کو عجیب مشکل کا سامنا - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'ارطغرل غازی' کی جانب سے پاکستانیوں کو اردو میں عید کی مبارکباد - Entertainment - Dawn Newsوزیر اعظم پاکستان کی تذلیل کرنے پر بھارتی میڈیا کو جواب... مودی جاہل ، مودی چائے والا ، مودی دہشتگرد ، مودی جھاڑو والا اور مودی ڈرپوک عید کے موقع پر مودی کی حقیقت کیا ہے جان کر جیو...
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فحش فلموں کی اداکارہ کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی مدد کرنے میں بازی لے گئینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فحش فلموں کی اداکارہ آسا اکیرا نے اپنی ایک ماہ کی آمدنی کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے لیے وقف کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایبٹ آباد،ایوب میڈیکل کمپلیکس میں 4 ڈاکٹرز اور2 نرسز میں کورونا کی تشخیصایبٹ آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایوب میڈیکل کمپلیکس میں 4 ڈاکٹرز اور2 نرسز میں کورونا کی تشخیص ہو گئی،ایوب میڈیکل کمپلیکس میں کورونا سے متاثرہ ڈاکٹروں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »