کیفے میں موجود دوسرے افراد نے رانا ایلسمار کو حملہ آور سے بچانے میں مدد دی
جمعرات کو جج نے فیصلہ سناتے وقت کہا کہ ’حملہ مضروبہ اور ان کے نومولود بچے کے لیے سنگین نقصان کا باعث بن سکتا تھا۔‘ رانا ایلسمار نے عدالت کو بتایا تھا کہ انھیں ان کے مذہب کی وجہ سے نشانہ بنایا گیا اور یہ کہ انھیں اپنی اور اپنے بچے کی جان کا خطرہ محسوس ہوا تھا۔’میں نے مکوں سے بچنے کے لیے جان بوجھ کر اپنا پیٹ زمین کی طرف کر لیا۔ میں اپنے بچے کو بچانا چاہتی تھی۔‘تاہم عدالت کو بتایا گیا کے ان پر حملے کے نفسیاتی اثرات مرتب ہوئے ہیں اور وہ عوامی مقامات پر جانے اور اپنے بچوں سے حملے کے بارے میں بات کرنے سے خوف محسوس کرتی ہیں۔لوزینا نے قانونی مدد لینے انکار کر دیا تھا اور اپنا دفاع خود کیا۔ آسٹریلین میڈیا کے مطابق...
impressive decision by judges
bahria town land grabbing karachi please help these poor people from monster
Thanks ausgov for your justice system. We are appreciate your efforts against islamophobia in Australia.
This was also act of terrorism
Nd Muslims are terrorists...
حملہ اور سزا کا تناسب بہت ہی مضحکہ خیز ہے۔
that's nice it's a good decision it's all just really shameful specially here in Australia.
بہت زبردست۔ آسٹریلیا کا ریکارڈ اسلاموفوبیا سے لڑنے میں بہت اچھا رہا ہے۔
خبر یوں تھی ایک آسٹریلوی عیسائی کو ایک مسلم عورت پر حملہ کے جرم میں سزا عیسائیوں اور یہودیوں کے ممالک کا میڈیا مسلمانوں اور عیسائیوں و یہودیوں کے لیے یکساں رپوٹنگ نہیں کرتا۔
بس 3 سال سزائے عمر قید دو
صلیبی دھشتگرد کا حاملہ خاتون پر حملہ یہ ھیڈلائن ہونی چاہئے تھی
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
محب مرزا کو احمد فراز کی یاد ستانے لگیشوبز انڈسٹری کے معروف اداکار محب مرزا کو اردو شاعری کے مایہ ناز شاعر احمد فرازکی یاد ستانے لگی، انہوں نے سوشل میڈیا پر احمد فراز کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ Nahi aay gi Raise the voice of Punjab educators who have terminated in Covid 19
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
لیہ: سابقہ ساس پر تیزاب پھینک کر ملزم فرارپنجاب کے ضلع لیہ میں سابقہ ساس پر تیزاب پھینک دیا گیا، حملے کے بعد خاتون کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ملزم فرار ہو گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
سعودی ایئر لائن نے مسافروں کو خوشخبری سنا دیریاض السعودیہ ایئر لائن نے عوام کو خوشخبری دی ہے کہ ریزرویشن میں تبدیلی کچھ وقت قبل بھی کی جاسکتی ہے، بین الاقوامی پروازیں نئے سال کے آگاز پر بحال ہوجائیں گی۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
کیا تیل کے ذخائر پر کنٹرول آذربائیجان، آرمینیا تنازع کی اصل وجہ ہے؟ - BBC News اردوآذربائیجان کے دارالخلافہ باکو شہر کے وسط میں کھڑی شعلے کی شکل سے مشابہت رکھتی تین عمارتیں فلیم ٹاورز کے نام سے جانی جاتی ہیں۔ یہ اس قدیم شہر کی تاریخ اور اس کی شخصیت کی عکاس ہیں جسے شعلوں کی سرزمین بھی کہتے ہیں۔ Armenia must withdraw its troops from Azerbaijan territory.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
ٹرمپ، بائیڈن مباحثے کے بعد پاکستانیوں کو عمران خان کی یاد کیوں آئی؟ - BBC News اردوامریکہ میں تین نومبر کو ہونے والے صدارتی الیکشن کے سلسلے میں امیدواروں کے مابین دستور کے مطابق ہونے والے مباحثوں کا آغاز ہو چکا ہے اور منگل کے روز ریاست اوہائیو میں ہونے والا پہلا صدراتی مباحثہ امریکہ سمیت پوری دنیا میں زیر بحث ہے۔ کیوں آئی؟ جلدی بتائیں ناں ورنہ میری جان نکل جائے گی اور ذمہ داری آپ پر ہوگی ہائے اللہ جلدی بتائیں ناں دونوں ایک جیسے ہیں جھوٹے یو ٹرن لینے والے سوچ سمجھ سے خالی کھوپڑی اٹھائی پھر رہے ہیں اس نے امریکہ کو جہنم نا دیا ہے اس نے پاکستان کو دونوں کو اسرائیل چلا رہا ہے that's nice that's the real basic it's a big honor for PM Khan already just done it before millions of trees that's his dream not only just on this issue there's lot's of similarities between PM Khan & Trump.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
’ملزم وہاں بیٹھ کر پاکستان کے سسٹم پر ہنس رہا ہو گا‘ - BBC News اردواسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں ان کی ضمانت کی منسوخی سے متعلق دائر کی گئی درخواست کو سماعت کے لیے منظور کر لیا ہے۔ DIY Origami House - How to Make Origami House Step by Step Easy Tutorial - Updated Version Hayeeee oyeeeee ma sadqee kanyii tee مشرف نہ صرف ہنستا ہے بلکہ وسکی کے چسکے لیکر ہنستا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »