آسٹریلیا پہنچنے والے دو مسافروں میں 'اومیکرون' کی تصدیق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

آسٹریلیا پہنچنے والے دو مسافروں میں ‘اومیکرون’ کی تصدیق ARYNewsUrdu Australia

میلبرن : جنوبی افریقہ سے آسٹریلیا پہنچنے والے دو مسافروں میں کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کی تصدیق ہوگئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرونا وائرس کی نئی قسم ڈیلٹا ویرینٹ سے زیادہ خطرناک اور تیزی سے پھیلنے قسم ہے جس کے باعث دنیا بھر میں کرونا وائرس کی ایک اور لہر آنے کا خدشہ ہے۔نیو ساؤتھ ویلز کے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ دونوں مسافروں کا ریاستی دارالحکومت سڈنی پہنچنے پر کرونا ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا حالانکہ دونوں مسافر کی مکمل ویکسینیشن ہوچکی ہے۔جہاز میں سوار جنوبی افریقہ سے آنے والے دیگر 12 مسافروں کو بھی قرنطینہ میں بھیج دیا گیا ہے جب کہ جہاز کے عملے سمیت 260 افراد نے بھی خود کو قرنطینہ کرلیا...

آسٹریلیا کے ہفتے کے روز 9 جنوبی افریقی ممالک پر ایک مرتبہ پھر پابندی عائد کردی ہے جہاں کرونا وائرس کی قسم اومیکرون بہت زیادہ پھیل چکی ہے، تاکہ آسٹریلیا میں دوبارہ وبا پھیلنے کو روکا جاسکے۔ جن جنوبی افریقی ممالک پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں جنوبی افریقہ، نمیبیا، زمبابوے، بوٹسوانا، لیسوٹھو، اسواتینی، دی سیچلیز، مالاوی اور موزمبیکیو شامل ہیں۔

نیوزی لینڈ حکام نے بھی اومیکرون قسم کے پھیلنے پر مذکورہ ممالک پر پابندی عائد کردی ہے صرف نیوزی لینڈ کے شہریوں کو آنے کی اجازت ہے تاہم انہیں 14 روز تک قرنطینہ میں رہنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نۓ وائرس کو دریافت ہوئے جمعہ جمعہ آٹھ دن نہیں ہوۓ مگر اس کی ٹیسٹ کٹس ساری دنیا میں پہنچ گئیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کی فلم ’’انتم‘‘ دیکھنے والے شائقین سے درخواست - ایکسپریس اردوسلمان خان کی فلم ’’انتم‘‘ دو روز میں 10 کروڑ کا بزنس کرچکی ہے، بھارتی میڈیا Lanat fine shame on u u still promoting terrorist Endia movies shame shame our media is only paid they don’t care n they will run anti Pakistan campaign if they get funds … Endia call us Terrorist where as Endians r mother of terrorism on this earth sharme shame
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل میں غیر ملکیوں کی آمد پر پابندی، نیدرلینڈز میں اومیکرون کے خدشے کے باعث قوانین میں سختی - BBC News اردواسرائیل نے ملک میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون سے متاثرہ ہونے والے پہلے مریض کی تشخیص کے بعد اگلے 14 دنوں کے لیے ملک میں غیر ملکیوں کی آمد پر پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ نیدرلینڈز میں بھی کووڈ کے متاثرین میں اضافے اور اومیکرون کے باعث ملک میں پابندیوں میں اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اوورسیز پاکستانیوں کو گاڑیوں کی رجسٹریشن سے متعلق بائیومیٹرک تصدیق پاکستان بھیجنے میں مشکلات کا سامنااسلام آباد (آن لائن ) اوورسیز پاکستانیوں کو گاڑیوں کی رجسٹریشن سے متعلق بائیومیٹرک تصدیق پاکستان بھیجنے میں مشکلات کا سامنا ہے ، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوروناوائرس پھر نہ تھم سکاگذشتہ24گھنٹوں میں مزید7افرادانتقال کرگئے۔کوروناوائرس پھر نہ تھم سکا،گذشتہ24گھنٹوں میں مزید7افرادانتقال کرگئے۔ Pakistan CoronavirusUpdates COVID19Pakistan CoronaCases Infection Deaths NCOC OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar fslsltn WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایک ملک کی سسکتی موت - ایکسپریس اردویمن توویسے بھی ایک غریب ویسیرملک ہے اوراس کی پٹائی کرنے والے نہ صرف امیرہیں بلکہ علاقے میں ان کی دھاک بھی بنی ہوئی ہے۔ Worth reading ...very sad state of affair
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کورونا امدادی پیکیج میں بھی بے ضابطگیوں کا انکشاف کتنی رقم ادھر اُدھر ہوگئی ؟ پاکستانی ایک دوسرے کا منہ دیکھتے رہ گئےاسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم کی جانب سے دیے جانے والے کورونا امدادی پیکیج کے استعمال میں 40 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، آئندہ ہفتے پبلک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »