آسٹریلیا آئندہ ہفتے سنگاپورکے ساتھ ٹریول ببل منصوبے کا اعلان کر ے گا آسٹریلوی وزیر اعظم

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریلیا آئندہ ہفتے سنگاپورکے ساتھ ٹریول ببل منصوبے کا اعلان کر ے گا، آسٹریلوی وزیر اعظم Australia PrimeMinister ScottMorrison Singapore TravelBubble ScottMorrisonMP

سنگاپور کے ساتھ ٹریول ببل قائم کرے گا اس منصوبے کی تفصیلات آئندہ ہفتے فراہم کی جائیں گی ،سنگاپور آسٹریلیا کے لیے صرف دوسرا سفری راہداری ہوگا ، جس نے کوروناوباکے آغاز کے بعد سے غیر ملکیوں کے لیے اپنی سرحدیں بند کر رکھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ فی الحال صرف نیوزی لینڈ والوں کو آزادانہ

طور پر وزٹ کی اجازت دیتا ہے۔ آسٹریلیا ابتدائی طور پر صرف کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والے شہریوں ، مستقل رہائشیوں اور ان کے خاندان کے افراد کو قرنطینہ کی ضرورت کے بغیر داخل ہونے کی اجازت دے گا۔ آسٹریلین یکم نومبر سے آزادانہ طور پر دوبارہ سے آسٹریلیا میں داخل ہونے کے قابل ہو جائیں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی واپس آنا چاہتی ہے تو پی ڈی ایم کا اعتماد بحال کرے، شاہد خاقان عباسیسابق وزیر اعظم نے کہا کہ اپوزیشن نے ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج کا اعلان کیا ، تمام اپوزیشن کی جماعتیں اپنے اپنے انداز میں احتجاج کر رہی ہیں۔ یہ ایک دھوکہ باز پارٹی ھے ۔اس کو کبھی بھی واپس نا لیں ، ان کو اگلے الیکشن میں اپنی اوقات یاد اجائیگئ۔یہ تو اپنے کرتوتوں ہر زرا بھی شرمندہ نہیں ھیں اور نا ھونگے ۔ان پر مٹی پاو SKhaqanAbbasi pmln_org QamarKairaPPP Mustafa_PPP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے فیس بک اور ٹوئٹر کے خلاف بڑے منصوبے کا اعلان کر دیاٹرمپ نے فیس بک اور ٹوئٹر کے خلاف بڑے منصوبے کا اعلان کر دیا ARYNewsUrdu یہ مطلوب قاتل ہے مسٹر ٹرمپ اپنا یار ہے بس ان کے اکاؤنٹ کا پتا نہیں چل رہا کہ حقیقت میں کون سا ہے POTUS45 اگریہ اکاؤنٹ مسٹر ٹرمپ کا ہے تو کنفرم کریں تاکہ ان سے بات کر سکوں وہ میرے پرانے دوست ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مزید 40 گرین لائن بسیں کراچی پہنچا دی گئیںگرین لائن روٹ کیلئے مزید 40 بسیں کراچی پہنچا دی گئی ہیں۔ جس کے بعد ان بسوں کی تعداد 80 ہوگئی۔ حکام کے مطابق پہلے فیز میں گرین لائن بسیں سرجانی ٹاؤن سے نمائش چورنگی تک چلائی جائیں گی، جہاں اب تک ٹریک مکمل ہوچکا ہے، پڑھیےsyedrizwanamir1 کی رپورٹ SamaaTV SyedRizwanAmir1 Yesterday, Imran Khan was teaching the nation to follow the Sunnah of Prophet Hazrat Muhammadﷺ Someone should tell Imran Khan that not fulfilling the agreement is against the Sunnah. کل_تک_معاہدہ_پوراکرو کل_تک_معاہدہ_پوراکرو SyedRizwanAmir1 شکریہ میاں محمد نواز شریف۔۔ ✌💚🇵🇰
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ شیخ رشید نے لال حویلی کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کا اعلان کر دیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنی رہائشگاہ لال حویلی کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز اس یونیورسٹی سے بھی سب ٹلی بن کے نکلیں گے جھوٹا شخص ھے جس طرح عمران خان نے وزیراعظم ھاؤس گورنر ھاؤسز اور وزراۓ اعلٰی ھاؤسز کو یونیورسٹیز میں تبدیل کردیا ہے اسی طرح یہ کرے گا 😄😄😄😄😄
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا اردو زبان زندہ رہ سکے گی؟ - ایکسپریس اردواگر قومی زبان کے ساتھ ہمارا طرزِعمل ایسا ہی رہا تو اردو کا مستقبل مخدوش ہوجائے گا بلکہ اس کا زندہ رہنا مشکل ہوجائے گا۔ اردو کی ضرورت نہیں ھے کیونکہ اعلی تعلیم انگریزی میں ھے اور پاکستان کی اصلی قومی زبانیں یعنی پنجابی، سندھی، بلوچی، پشتو اور سرایکی پوٹھوہاری وغیرہ وغیرہ اس کے بعد اردو کی ضرورت نہیں ھے۔ بلکل جی ہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیرون ملک سفر کو آسان بنانے کیلیے کینیڈین وزیر اعظم کا بڑا اعلانٹورنٹو: کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے شہریوں کے بیرون ملک سفر کوآسان بنانے کیلیے کورونا ویکسین پاسپورٹ لانچ کرانے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »