آزاد کشمیر انتخابات میں منظم طریقے سے دھاندلی ہو رہی ہے: شیری رحمان کا الزام

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر انتخابات میں منظم طریقے سے دھاندلی ہو رہی ہے،شیری رحمان کا الزام Read More : Newsonepk AJKElections2021 Polling KashmirElection2021 PPP PTIAJK PMLN SherryRehman

لاہور: پیپلز پارٹی رہنما شیری رحمان نے الزام عائد کیا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات میں منظم طریقے سے دھاندلی ہو رہی ہے۔

تصیلات کے مطابق رہنماپاکستان پیپلز پارٹی شیری رحمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فوارہ چوک پولنگ اسٹیشن پر پولیس نے پیپلز پارٹی کا کیمپ اکھاڑ دیا۔ اُنہوں نے مطالبہ کیا کہ الیکشن کمیشن حکومتی دھاندلی کو روکے اور شفافیت کو یقینی بنائے۔ انہوں نے مزید کہا ہےکہ کوٹلی میں پیپلز پارٹی کے امیدوار کی گاڑی پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے فائرنگ کی۔ کئی پولنگ اسٹیشنز کی ووٹر زفہرستوں میں واضح فرق ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Crying Wolf, Wolf will lead PPP to no-where. sherryrehman

پہلے سندھ کی فکر کرو کچرا کنڈی بنا دیا تم چوروں نے . کشمیر کی فکر لگی ہوئی ہے ڈاکوں کو 😐😏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر انتخابات میں منظم طریقے سے دھاندلی ہو رہی ہے: شیری رحمان کا الزامArticle 257 guarantees Kashmiris, the relationship with Pak after UN plebiscite is held ; people may opt, what is meant by IK when he announced referendum in whole J & K to join Pak or independent state as per their wishes & constitutional obligation promised by Pak. Ronaa shru کہہ کون رہا ھے جن کا اٹھنا بیٹھنا ہی کرپشن اور دھاندلی ھے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات میں منظم طریقے سے دھاندلی ہو رہی ہے: شیری رحمان کا الزامآزاد کشمیر انتخابات میں منظم طریقے سے دھاندلی ہو رہی ہے: شیری رحمان کا الزام AzadKashmir sherryrehman PTIofficial MediaCellPPP AJKElections AJKElections2021 sherryrehman PTIofficial MediaCellPPP 😜🥱
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات میں منظم طریقے سے دھاندلی ہو رہی ہے: شیری رحمان کا الزامآزاد کشمیر انتخابات میں منظم طریقے سے دھاندلی ہو رہی ہے: شیری رحمان کا الزام AzadKashmir Elections sherryrehman MediaCellPPP PTIofficial GovtofPakistan sherryrehman MediaCellPPP PTIofficial GovtofPakistan دھاندلی کے خلاف دھرنا ہونا چاہئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات میں منظم طریقے سے دھاندلی ہو رہی ہے: شیری رحمان کا الزامWoh to aap Ka chera Dekh Kar lag Raha ha Sharm ati hay inkoo politician kahnay may.... کمال عورت ھے۔۔۔ اسکو ھزاروں میل دور سے منعظم دھاندلی تو نظر آ گئی ھے لیکن 13 سالوں سے زرداری اور پیپلز پارٹی کی اندھی واہ کرپشن کا کچھ پتہ نہی۔۔۔ لعنت ایسی عقل اور سوچ ہہ۔۔۔ تھو تمہاری سیاسی بصیرت پہ۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں انتخابی معرکے کیلئے میدان کل سجے گاپولنگ سامان کی ترسیل کا آغازمظفر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے لئے پولنگ سامان کی ترسیل کا آغاز کر دیاگیا ہے جبکہ پولنگ عملہ اپنی جائے تعیناتی کے لئے روانہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا آزاد کشمیر میں جیتنے کا امکان 44 فیصد ہے، گیلپ سروے - ایکسپریس اردون لیگ کے پاس 12 فیصد اور پیپلزپارٹی کے پاس صرف 9 فیصد عوامی حمایت ہے، گیلپ سروے جو جماعت سلیکٹر کے بغیر کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتی وہ جماعت کشمیر میں فیورٹ ہے کون لوگ ہے یہ کہاں سے آتے ہیں یہ 🤔 What a stupid survey Gallop has always proved to be a Darbari organization regardless of who is the current government انشاء اللہ تحریک لبیک سرپرائز دے گی کل کشمیر میں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »