آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں کراچی سے دو نشستوں کے لیے ووٹنگ ہوئی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

AJKElection2021 Karachi

کراچی : آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں کراچی سے دو نشستوں کے لیے ووٹنگ ہوئی۔ دونوں حلقوں کے لیے شہرِ قائد میں کل 33 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے تھے۔

کراچی میں آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں دو حلقوں جموں ون ایل اے 34 اور آزاد کشمیر وادی ون ایل اے 11 کے لیے کل33 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے تھے ۔ کراچی کی دو نشستوں پر 14 امیدواران میدان میں ہیں۔ جموں ون ایل اے 34 کے لیے شہر میں 12 پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے ہیں ۔ اس حلقے کے کراچی کے ووٹرز کی تعداد 591 ہے۔ آزاد کشمیر وادی ون ایل اے 11 کے لیے 21 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں اس حلقے میں کراچی کے ووٹرز کی تعداد 3 ہزار 860 ہے۔

کراچی میں پولنگ اسٹیشنز اورنگی ٹاؤن، اختر کالونی ،محمود آباد ،ناظم آباد،نارتھ ناظم آباد,نارتھ کراچی،ایف بی ایریا، بلدیہ میں بنائے گئے ہیں۔انتخابی عمل کے دوران پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن،پیپلز پارٹی،ایم کیو ایم اور پی ایس پی کی جانب سے کیمپ لگائے گئے تھے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کیلئے پولنگ کے انتظامات مکملآزاد جموں و کشمیر الیکشن کیلئے پولنگ کے انتظامات مکمل AzadKashmir Elections2021 AJKElections2021 Preparation ECAJK GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی جی پنجاب کی آزاد جموں و کشمیر الیکشن کے پُرامن انعقاد کیلئے ہدایات جاریIG Punjab issues instructions for peaceful conduct of Azad Jammu and Kashmir elections
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن کے 7 مہنگے ترین ووٹرز، ایک ووٹ ایک لاکھ روپے کا - ایکسپریس اردوسات پولنگ اسٹیشن ایسے ہیں جہاں صرف ایک ووٹر کے لئے پولنگ اسٹیشن قائم کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے انتخابات کو شفاف نہیں کہہ سکتے،بلاول بھٹو | Abb Takk NewsKhudara Ap toh politics sa out hon jayi ap ko toh dekh kr b sharm ati hain the son of thieve 😂 🤣 بلو رانی ابھی تو الیکشن ہوا بھی نہیں
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات پولنگ کا عمل شروعتفصیل پڑھیں AJKElection2021 AJKElections AzadKashmir PTI PMLN PPP Pakistan neonews
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »