آزاد کشمیر حکومت کا 18 مئی سے دو ہفتوں کیلئے سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مظفر آباد: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر حکومت نے 18 مئی سے دو ہفتوں کیلئے سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

تفصیل کے مطابق آزاد کشمیر میں کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور بازاروں میں خریداروں کے رش کے باعث لاک ڈاؤن سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزارت داخلہ آزاد جموں وکشمیر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیر کے روز سے لاک ڈاؤن میں نرمی ختم کر دی جائے گی۔ اس کا اطلاق آئندہ دو ہفتوں کے لئے ہوگا۔ سخت لاک ڈاؤن کے دوران میڈیکل سٹور، دودھ اور سبزی کی دکانیں کھلی رہیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I think indian media will be reporting this as violation of human rights 😃

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

250 فنکاروں، مصنفین کا اسرائیل سے غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ - World - Dawn NewsThenx
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی آرمی چیف کا بیان مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، دفتر خارجہبھارتی آرمی چیف کا بیان مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، دفتر خارجہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کا پیر سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا اعلانپشاور(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ عوامی سہولت کے لیے پیر18 مئی سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ ایس او پیز کے تحت کھولنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسد شفیق کے نام سے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے فنڈ ریزنگ کا انکشافلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین اسد شفیق کے نام سے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے فنڈریزنگ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ شکل کا فائدہ اٹھا رہا ہے🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا 22 سے 27 مئی تک عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب، خیبرپختونخوا حکومت کا پیر سے پبلک ٹرانسپورٹ بحال کرنے کا اعلانپنجاب کے وزیراعلی سردار عثمان بزدار نے شہروں اور ضلعوں کے درمیان ٹرانسپورٹ بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے آج لاہور میں کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »