آزادی اظہار رائے حدود کے بغیر نہیں ہونی چاہیے: جسٹن ٹروڈو

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزادی اظہار رائے حدود کے بغیر نہیں ہونی چاہیے: جسٹن ٹروڈو تفصیلات جانئے: DailyJang

انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے الفاظ اور اعمال کے دوسروں پر اثرات کا علم ہوناچاہیے۔اس سے قبل مصر کے صدر عبدالفتح السیسی نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی پُر زور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دنیا اب مسلمانوں کی دل آزاری کرنا بند کرے۔

مصر کے صدر عبدالفتح السیسی نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی پُرزور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دنیا اب مسلمانوں کی دل آزاری کرنا بند کرے۔ حضورﷺ کے یومِ ولادت پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصری صدر نے فرانس میں جاری اسلام مخالف مہم کی مذمت کی اور کہا کہ آزادی اظہار رائے کے نام پر حضور ﷺ کی گستاخی کسی طور قبول نہیں۔بین الاقوامی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

You are great leader.Thanks for supporting Muslims.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپی پروفیسرز اور محققین کو مذہبی منافرت کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے: پروفیسر زکریا ذاکرفرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر عالی دنیا نے شدید رد عمل دیا ہے۔ اس پر اوکاڑہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر نےمیڈیا سے تفصیلی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیکٹ والا دودھ کیوں استعمال کرنا چاہیے؟ ماہر صحت نے بتا دیا -پیکٹ والا دودھ کیوں استعمال کرنا چاہیے؟ ماہر صحت نے بتا دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Hahaha There is no decease before the packet milk..... Packet milk just cause of a lot decreases....... تاکہ ملٹی نیشنل۔کمپنیوں کو فائدہ ہو۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'ایاز صادق کو شرم آنی چاہیے، ن لیگ ایکشن لے'‘ایاز صادق کو شرم آنی چاہیے، ن لیگ ایکشن لے’ ARYNewsUrdu AyazSadiq ایاذصادق اگر پاکستان نےبھارت کےخوف سےابھیندن کو چھوڑا تو کیا 22جہاز گِرا کر ابھیندن کو گرفتار تیری بہن کےرشتےکےلۓ ِکیاتھا اس کنجر کو نشان عبرت بنایا جائے۔ میں نے ن لیگ کے لیے مشکل وقت میں ریلیاں بھی نکالی ہر جگہ ساتھ دیا ۔۔ریکارڈ موجود ہے ۔ لیکن انکی پاکستان مخالف حرکتیں دیکھ کر میں ان پر لعنت بھیجتا ہوں اور آئندہ کبھی نہ خور کبھی سپورٹ کروں گا نہ اپنے جاننے والے اور خاندان والوں کو سپورٹ کرنے دوں گا ۔اللہ ن لیگ کو ذلیل کرے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امت مسلمہ کو ناموس رسالت کے معاملے پر یکجا ہونا چاہیے، وزیر داخلہ اعجاز شاہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ اسلام امن اور رواداری کا مذہب ہے۔ مسلم امہ کو اسلاموفوبیا سے متعلق متحد اور ناموس رسالت کے معاملے پر یکجا ہونا چاہیے۔ ناکام فارغ وزیر داخلہ اس بھڈے کو فارغ کرو عمران خان صاحب پاکستانی عوام سمیت دنیا بھر کے مسلمان, فرانسیسی حرکتوں کی وجہ سے متحد ہو چکے ہیں، لیکن پاکستان اپنے ہی ملک کے چوروں کے خلاف متحد نہیں ہے۔دوائیوں کو اچانک غائب کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے ان کی قیمتیں بڑھا دینے والے بھارت سے زیادہ خطرناک لوگ ہیں.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزادی اظہار رائے حدود کے بغیر نہیں ہونی چاہئے وزیر اعظم کینیڈاآزادی اظہار رائے حدود کے بغیر نہیں ہونی چاہئے ،وزیر اعظم کینیڈا CanadianPrimeMinister JustinTrudeau FreeSpeech NotWithoutLimits FreedomOfExpression JustinTrudeau
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے لاعلاج مریضوں کو ہمدردانہ موت کی اجازت دیدی - ایکسپریس اردوعوام نے استصواب رائے میں موت کے حق کے قانون 2019 کی منظوری دے دی Prohibited in Islam Oh!🤐
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »