آزادی مارچ اور نظر انداز عدالتی فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

ویسے تو پاکستان میں تحریک، احتجاج اور دھرنے کی کون سی صورت قابل قبول ہے، یہ جمہوریت کا پرتکلف اور غیر متوقع مزاج طے کرتا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آزادی مارچ کے خلاف درخواستیں نمٹاتے ہوئے مقامی انتظامیہ کو معاملہ دیکھنے اور انتظامیہ کو احتجاج کرنے والوں اور نہ کرنے والوں دونوں کے حقوق کا تحفظ کرنے کا حکم دیا، ایسا ہی فیصلہ اسی عدالت نے 2014 میں تحریک انصاف کے دھرنے کےلیے دیا تھا۔

جسٹس فائز عیسیٰ کے اس فیصلے میں تین احکامات بہت واضح ہیں۔ پہلا حکم دھرنا دینے والے گروہ کےلیے ہے۔ فیصلے کے مطابق ’’آئین بطورخاص احتجاج کے حق کو بیان نہیں کرتا، تاہم جمہوریت اس نوعیت کے حق کو تسلیم کرتی ہے۔ مگر احتجاج کسی قانونی حکومت کو معزول کرنے کےلیےاستعمال نہیں کیا جاسکتا۔ یہ کہے بغیر کوئی چارہ نہیں ہے کہ اکٹھا ہونے کا حق کسی جمہوری سیاسی نظام کی حفاظت کےلیےانتہائی اہم حق ہے، لیکن کوئی بھی ریاست، ایسی کوئی بات یا عمل برداشت نہیں کرسکتی جو ایسی حکومت گرانے کی نیت رکھتی ہو، جو قانونی اور...

تیسرا حکم اسٹیبلشمنٹ کےلیے ہے۔ فیصلے کے مطابق ’’ایئر مارشل اصغرخان کیس کے فیصلے کے مطابق مسلح افواج کے آفیسرز یا اراکین کی سیاست اور میڈیا میں مداخلت یا کسی اور ’’غیر قانونی‘‘ اقدام میں شمولیت یا مداخلت کو روکا جانا چاہیے۔ جبکہ اس کے برعکس ٹی ایل پی دھرنے کے مظاہرین وردی والے سے نقد رقم وصول کررہے تھے۔ یوں اس معاملے میں ان کی شمولیت کا تصور ملا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر بھی اس معاملے میں سیاسی بیان دے چکے ہیں۔ ایجنسیوں کو کسی مخصوص سیاسی جماعت یا اس کے کسی دھڑے کی ہرگز حمایت نہیں کرنی چاہیے۔ اگر...

آج تحریک انصاف کی حکومت کو خود ایک دھرنے کا سامنا ہے۔ قاضی فائز عیسی کے جس فیصلے کے خلاف حکومت فریق بنی، اگر فیصلے پر من و عن عمل ہوگیا ہوتا تو حکومت اس شش وپنج میں نہ ہوتی۔ مولانا صاحب اس اعتماد سے اپنی فوج تیار نہ کرتے اور اسٹیبلشمنٹ کو اپنے کردار اور غیر جانبداری کی یوں گواہی نہ دینی پڑتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمراکمل اور احمد شہزاد کی سفارش سینیٹر مشاہد اللہ اور پی سی بی میں ٹھن گئی01:00 PM, 20 Oct, 2019, متفرق خبریں, کھیل, اسلام آباد:سینیٹ کی بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کے رکن Koi he jo hmaray ilaqay ki awaz bnay Chakwaal Ka Aik niji gao Hasil jo K Education ki nemat se mehroom he Government school honay k bawajood teacher bachon ko taleem denaay par mutafiq nahi hen...Electoral college bna huaa he..
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پیرس کے چڑیا گھر کی عجیب مخلوق؛ نہ جانور، نہ پودا اور نہ ہی فنگس - ایکسپریس اردوپیرس کے چڑیا گھر میں ایک کھمبی کی طرح کا جانور ہے جو دلیہ کھاتا ہے اور سیکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے Pakistan me leao sb pata chalega kya chez hy ye Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انصار الاسلام کیا ہے، حکومت اس پر پابندی کیوں چاہتی ہے؟وزارت داخلہ کی ایک سمری میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام نے انصار الاسلام کے نام سے ایک شدت پسند گروپ قائم کیا ہے جس میں نجی افراد کو رضا کار کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔ سلیکٹڈ حکومت کی بدحواسی کا اظہار اس پابندی سے لگایا جا سکتا ھے جمیعت علمائے اسلام کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام جو پاکستان کے آئین کے تحت پاکستان الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ھے اسے کالعدم قرار دے رہی ھے It's not terrorist organization supported by the West.... Azadi March is in fact against injustice levelled against public representatives & the weakest economy... کلعدم خد پی ٹی آئی ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس تصویر میں کیا غائب ہے؟معروف گلوکار، سماجی کارکن اور تعلیم کیلئے مصروف عمل شہزاد رائے نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں سے ایک انوکھا سوال کر ڈالا۔ انگوٹھی shahzad Roy ki ye choti ungli nahi hai خوشی. U r not happy
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا آزادی مارچ روکنے کیلیے موٹروے اور جی ٹی روڈ بند کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسیکورٹی اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ، مارچ کے شرکاء کو شہر کی سطح پر روکنے کا فیصلہ 😂😂😂 ڈر خوف کا عالم They should face it rather than blockades. Iss Hakomat nay khud he Ghalian Khana Shoro ker dena hai....Molana kuch karay na karay.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یہ پہلی اسمبلی ہے جو ٹانگا گاڑی سے چل رہی ہے اور اس کی خوراک گوبرہے۔۔۔اسماعیل بلیدی - Newsone Urdu
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »