\U0622\U0632\U0627\U062f \U06a9\U0634\U0645\U06cc\U0631, \U0642\U0631\U0646\U0637\U06cc\U0646\U06c1, \U0646\U06cc\U0627 \U0648\U0632\U06cc\U0631\U0627\U0639\U0638\U0645 \U06c1\U0627\U0624\U0633

\U0622\U0632\U0627\U062f \U06a9\U0634\U0645\U06cc\U0631, \U0642\U0631\U0646\U0637\U06cc\U0646\U06c1

آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم ہاؤس قرنطینہ میں تبدیل -

آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم ہاؤس قرنطینہ میں تبدیل #ARYNewsUrdu

29/03/2020 7:32:00 PM

آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم ہاؤس قرنطینہ میں تبدیل ARYNewsUrdu

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ نئے وزیراعظم ہاؤس کو قرنطینہ سینٹر بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ نئے وزیراعظم ہاؤس کو قرنطینہ سینٹر بنا دیا ہے، آفیسرز کلب، ہوٹلز، ریسٹ ہاوسز کو آئیسولیشن سینٹرز، قرنطینہ میں بدل دیا۔ راجہ فاروق …

29 مارچ 2020مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ نئے وزیراعظم ہاؤس کو قرنطینہ سینٹر بنا دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ نئے وزیراعظم ہاؤس کو قرنطینہ سینٹر بنا دیا ہے، آفیسرز کلب، ہوٹلز، ریسٹ ہاوسز کو آئیسولیشن سینٹرز، قرنطینہ میں بدل دیا۔

پاکستانی طالبعلم کے چینی قاتل کو سزائے موت کا حکم محکمۂ موسمیات کی مون سون میں معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی - ایکسپریس اردو پاک فوج ٹڈی دل کےخاتمےکیلئےتمام دستیاب وسائل بروئےکار لائےگی، آرمی چیف -

راجہ فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ کوٹلی، مظفرآباد میں ٹیسٹنگ لیبارٹریاں بنا چکے ہیں، راولاکوٹ میں بھی کل تک لیبارٹری بن جائےگی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ ڈاکٹرز، طبی عملے کو حفاظتی لباس، ماسک ،سینیٹائزرز مہیا کرچکے ہیں ۔خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے 23 مارچ کو آزاد کشمیر حکومت نے تین ہفتوں کے لیے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا تھا۔

وزیراعظم آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ ناگزیر حالات میں سفر کرنے کے لیے خصوصی پاس جاری کیے جائیں گے، کھانے پینے کا سامان لانے کے لیے گھر کے ایک فرد کو اجازت ہوگی، یہ کرفیو نہیں ہے بلکہ حفاظتی انتظامات ہیں، عوام گھروں سے باہر نہ نکلیں، انتہائی ضروری ہو تو شناختی کارڈ ساتھ رکھیں۔

واضح رہے کہ پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے اور متاثر افراد کی تعداد 1526 تک جا پہنچی ہے ،وائرس سے اب تک 14 افراد جاں بحق اور 29 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ مزید پڑھ: ARY News Urdu »

عمران خان کو چاہئے کہ جتنے بھی سابقہ خکومتوں مقانات ھین وہ عدالت سے کلیر نہیں ھین کرپش کا ھین وہ قرنطینہ میں تبدیل کریں شکریہ

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ڈاکٹر اسامہ کیلئے 'نشان کشمیر' کا اعلان - Pakistan - Dawn NewsZaberdast

ڈاکٹر اسامہ کو آزاد کشمیر کا سب سے بڑا سرکاری اعزاز دینے کا اعلان - ایکسپریس اردومحکمہ صحت کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف گریڈ 1سے لے کر 20 تک کیلئے بنیادی تنخواہ کے مساوی بونس کا بھی اعلان۔ He sacrificed his life serving the nation. 😍😍😍😍 👍

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ڈاکٹر اسامہ کیلئے 'نشان کشمیر' کا اعلان - Pakistan - Dawn News

سکھر قرنطینہ مرکز میں احتجاج لیکن زائرین کے آپس میں گھل مل جانے کی وجہ سے مزید کتنے لوگوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگاسکھر (ویب ڈیسک)سکھر میں تفتان سے لائے گئے زائرین کیلئے بنائے گئے قرنطینہ مرکز میں یہ تصویر لاہور میو ہسپتال کی ہے جہاں ایک بزرگ مریض کو بیڈ پر بانڈھ دیا گیا اور اسکی موتطواقع ہوگئ

پاکستان کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں قیدیوں کی رہائی، پابندیاں ہٹانے کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے بھارتی حکومت سے مقبوضہ کشمیر میں قیدیوں کی رہائی اور پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

ٹرمپ نیویارک کو قرنطینہ کرنے کے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئےٹرمپ نیویارک کو قرنطینہ کرنے کے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئے ARYNewsUrdu CoronavirusUpdates یعنی ٹرمپ نے یو ٹرن لے لیا Trump Is a fraud Trump Is a fraud Trump Is a fraud Trump Is a fraud Trump Is a fraud