آزادی مارچ کا معاملہ ایک مرتبہ پھر عدالت پہنچ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ

کو روکنے کے لئے ایک اور درخواست دائر کردی گئی۔وکیل ریاض حنیف راہی کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت جے یو آئی اور مسلم لیگ نواز کا اسلام آباد بند کرنے کا اقدام غیرقانونی و غیرآئینی قرار دے۔انہوں نے درخواست میں استدعا کی کہ عدالت چیف کمشنر اسلام آباد کو مظاہرین کو آزادی مارچ کی اجازت دینے سے روکے۔درخواست میں مو¿قف اختیار کیا گیا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت کے خلاف نیب کے کیسز زیرالتوا ہیں جبکہ نواز شریف نے جیل سے آزادی مارچ کی حمایت کے...

خط بھی لکھا ہے۔درخواست میں کہا گیا کہ مسلم لیگ نون آزادی مارچ کے ذریعے قومی احتساب بیورو پر دباو¿ ڈالنا چاہتے ہیں۔عدالت سے استدعا کی گئی کہ مولانا فضل الرحمان کو آزادی مارچ اور دھرنا دینے سے روکا جائے۔درخواست کے مطابق سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ نے دھرنے مختص جگہ کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔درخواست میں سیکریٹری داخلہ، مولانا فضل الرحمان، مسلم لیگ ن، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور چئیرمین پیمرا کو درخواست میں فریق بنایا گیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں دھرنے کے خلاف اس سے قبل بھی درخواست...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آزادی نہیں فسادی_مارچ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے قبل حکومت نے خیبرپختونخوا میں مرغیاں بانٹ دیںپشاور(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمود خان نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کے Its v good thing for Molana to keep himself busy in such a profitable business...money making job😊
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ: مسلم لیگ ن بھی حکومت کے خلاف اکھاڑے میں اترنے کو تیارآزادی مارچ: مسلم لیگ ن بھی حکومت کے خلاف اکھاڑے میں اترنے کو تیار AzadiMarch president_pmln pmln_org PmlnMedia MoulanaOfficial PTIofficial Islamabad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ روکنے کے لیے پنجاب کے بڑے متحرکآزادی مارچ روکنے کے لیے پنجاب کے بڑے متحرک تفصيلات جانئے: DailyJang یہ بڑے نہیں چھوٹے ھیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ کو کامیاب بنایا جائے، نواز شریف کا شہباز شریف کو خط - Pakistan - Dawn NewsIt’s time to punish General Bajwa hang him for treason as par Pakistani Law article 6 عمران خان کی خالی باتیں سن کر سن ہو چکے ہیں، حکومت کے خلاف شغل میلہ میں شامل ہونا چاہیے جتنا مرضی شور مچا لو تم لوگوں کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا کچھ نہیں آئے گا انشاءاللہ
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آزادی مارچ کو کامیاب بنایا جائے، نواز شریف کا شہباز شریف کو خط - Pakistan - Dawn NewsDidn’t know he could write. نواز شریف نے فضائیہ ہاوسنگ اسکیم کراچی کے لئے آواز اٹھانے کا کہا ہے۔ FazaiaHousingKHI لکھے جو خط تجھے وہ میری یاد میں ستارے بن گئے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ، شہباز شریف نے بڑا کام کر ڈالا02:37 PM, 14 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: آزادی مارچ پر مسلم لیگ ن نے مشاورت کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »