آزادکشمیر میں تحریک انصاف حکومت بنانے جا رہی ہے آئندہ سندھ میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت ہو گی: شیخ رشیدکا دعویٰ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ آزادکشمیر میں تحریک انصاف حکومت بنانے جا رہی ہے ،ایک دن سندھ میں بھی تحریک انصاف کی حکومت ہو گی۔

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ ہم شرافت اور احترام کی سیاست کرتے ہیں جو پیسے خرچ کئے گئے ان کا ذکر نہیں کرنا چاہتا،تمہارا کشمیر سے کیا تعلق ہے؟۔

وفاقی وزیر داخلہ نے کہاکہ آزادکشمیر میں عمران خان کی حکومت بنے گی ، ابھی رزلٹ آرہے ہیں ، میں نے کل لاہور میں کہاتھا 7 بجے نتیجے کا اعلان کروں گا، فیصل آباد میں چمگارڈگندی زبان استعمال کرتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان ملکی تاریخ کے بڑے ڈیم داسو اور بھاشا بنانے جا رہا ہے، ڈیم بننے سے 10 ہزار میگاواٹ بجلی کا اضافہ ہوگا، یہ پراجیکٹ پاکستان کی تاریخ بدل کر رکھ دیں گے ،شیخ رشید نے کہاکہ عمران خان اسی لئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کاکہتا ہے تاکہ کسی کو الیکشن پر شک نہ ہو،تمام کشمیریوں سے کہتا ہوں عمران خان کشمیر کی آزادی کا کیس لڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میں نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے خلاف شکایت درج کروانی ہے جنوری 2020 میں انہوں نے 263 سکولوں کے ساتھ الحاق کیا تھا اب تک فنڈ نہیں دیا گیا جس کی وجہ سے سکول بند ہونے کا خدشہ ہے ساٹھ ہزار بچوں کا مستقبل داؤ پر لگا ہوا ہے سینکڑوں اساتذہ بےروزگار فیز 16 کے فنڈ جاری کیے جائیں

sheeda mosallai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر الیکشن مریم اورنگزیب نے تحریک انصاف حکومت کو کھلا پیغام دے دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آزاد جموں وکشمیر میں ووٹ چوری کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کے لئے بھرپور نگرانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا آزاد کشمیر میں جیتنے کا امکان 44 فیصد ہے، گیلپ سروے - ایکسپریس اردون لیگ کے پاس 12 فیصد اور پیپلزپارٹی کے پاس صرف 9 فیصد عوامی حمایت ہے، گیلپ سروے جو جماعت سلیکٹر کے بغیر کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتی وہ جماعت کشمیر میں فیورٹ ہے کون لوگ ہے یہ کہاں سے آتے ہیں یہ 🤔 What a stupid survey Gallop has always proved to be a Darbari organization regardless of who is the current government انشاء اللہ تحریک لبیک سرپرائز دے گی کل کشمیر میں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف آزاد کشمیر میں مقبول ترین جماعت بن کر ابھری ہے: گیلپ سروےاسلام آباد: (دنیا نیوز) گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کی چوالیس فیصد آبادی سمجھتی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کل انتخابات جیت جائے گی جبکہ پاکستان مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی کوبالترتیب نو فیصد مقبولیت حاصل ہے۔ کشمیریوں کو بھی لگ پتہ جائے گا 😂😂 جیسے ہم پاکستانیوں کو لگ گیا انشاء اللہ دنیا نیوز چینل والو بے غیرتو تمہیں میڈیا کہنا ہی صحافت کی توہین ہے یہ گلیپ سروے جو دس جولائی سے پندرہ جولائی تک کیا گیا ہے لعنت میاں عامر تیرے جمن تے بے غیرتا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف آزاد کشمیر میں مقبول ترین جماعت بن کر ابھری ہے گیلپ پاکستانPTI has emerged as the most popular party in Azad Kashmir, Gallup Pakistan کشمیرلبیک_کا کشمیرمیں_کرین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر میں مقبول ترین جماعت بن کر ابھری ہے،گیلپ پاکستانپاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر میں مقبول ترین جماعت بن کر ابھری ہے۔ گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کی چوالیس فیصد آبادی سمجھتی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کل
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں گندگی کے ڈھیر ہیں اور سندھ حکومت گمشدہ ہے حلیم عادل شیخThere are piles of dirt in Karachi and Sindh government is missing, Haleem Adil Sheikh جب تک شریف اور ذرداری خاندانوں سے مکمل چھٹکارا حاصل نہیں ہوتا یہ ملک میں تبدیلی، اصلاحات نہیں لانے دیں گے اور پاکستان کو ترقی نہیں کرنے دیں گے اور نہ ہمیں مہذب قوم بننے دیں گے۔ ججوں کو رشوت دے کر اُنھیں کرپٹ کرتے ہیں اور بلیک میل کرکے فیصلے اپنے حق میں لینے کی کوشش کرتے ہیں۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »