آزاد کشمیر الیکشن جن افراد کے شناختی کارڈ کی مدت ختم ہو چکی وہ اپنا ووٹ کاسٹ کر سکیں گے یا نہیں ؟الیکشن کمیشن نے بڑا اعلان کردیا

آزاد کشمیر الیکشن ،جن افراد کے شناختی کارڈ کی مدت ختم ہو چکی وہ اپنا ووٹ کاسٹ کر سکیں گے یا نہیں ؟الیکشن کمیشن نے بڑا اعلان کردیا

23/07/2021 10:00:00 PM

آزاد کشمیر الیکشن ،جن افراد کے شناختی کارڈ کی مدت ختم ہو چکی وہ اپنا ووٹ کاسٹ کر سکیں گے یا نہیں ؟الیکشن کمیشن نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ممبر آزاد کشمیر الیکشن کمیشن فرحت علی میر نے کہا ہے کہ آنے والے ریاستی انتخابات میں زائد المیعاد شناختی کارڈ کے حامل

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کروانے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں نے پاک فوج کو بلانےکامطالبہ کیا ہے،آزاد کشمیرالیکشن میں فوج تعینات کرنےکی منظوری دی ہے،فوج کا پولنگ پراسیس سے کوئی تعلق نہیں ہے،فوج کوئیک ریسپانس فورس کےطورپرپولنگ سٹیشنز کےقریب رہےگی،پاک فوج کاالیکشن سےکوئی تعلق نہیں،سیکیورٹی کےلیےتعینات ہوگی۔

کل پاکستان جا رہا ہوں، کون میرے ساتھ آئے گا؟ کرس گیل - ایکسپریس اردو ’سدھو کے جنرل باجوہ سے تعلقات ہیں، پنجاب کا وزیرِ اعلیٰ نہیں بننا چاہیے‘ - BBC News اردو کرس گیل کا آج پاکستان آنے کا اعلان۔۔نیوزی لینڈ کی ٹیم کو آئینہ دکھادیا

سپین میں اب ہر میڈیکل سٹور پہ صرف دس یورو میں فوری کورونا ٹیسٹ کی سہولتممبر آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے کہا کہ شناختی کارڈ کے بغیر کوئی بھی ووٹ کاسٹ نہیں کر سکے گاتاہم اگر کسی کا آئی ڈی کارڈ ایکسپائرڈ ہوا بھی ہو تو وہ ووٹ کاسٹ کر سکیں گے۔فرحت علی میر نے کہا کہ آزاد کشمیر کے ووٹر چاروں صوبوں میں موجود ہیں، آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات یقینی بنایا گیا ہے، شفاف انتخابات کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں گے، ہر جگہ سیکیورٹی سخت ہوگی۔

مزید پڑھ: Daily Pakistan »

پشاور میں بےنظیر اسپتال منصوبہ 30سال سے تکمیل کا منتظر

اسپتال کیلئے مختص 100کنال اراضی گندگی کا...;

علی امین گنڈاپور کو الیکشن تک آزاد کشمیر آنے سے روکنے کی درخواستاس سے قبل ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 4 امیدواروں کو نااہل قرار دینے کی سفارش کی۔

آزاد کشمیر الیکشن میں پاک فوج کونسے فرائض انجام دے گی ؟آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج 25 جولائی کو آزاد کشمیر انتخابات میں سکیورٹی فرائض انجام دے گی۔ جو وہ ھمیشہ سرانجام دیتی رہی ہے۔

آزاد کشمیر میں منعقد ہونے والے انتخابات میں فوج کو بلانے کا فیصلہ | Abb Takk Newsمطلب کشمیربھی انکےحوالےکیاجائیگا۔ مطلب مرشد جیتے گا 😀

آزاد کشمیر الیکشنجماعت اسلامی نے عبدالرشید ترابی کی بنیادی رکنیت ختم کردیمظفرآباد(سعدیہ مغل) جماعت اسلامی آزاد کشمیرنے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہونے والے رکن عبدالرشید ترابی کی بنیادی رکنیت ختم

عمران خان آزاد کشمیر میں کوئی کامیاب جلسہ نہیں کرسکتے: خواجہ سعد رفیقKhawaja saad Rafique ka bhi software poori tarah update nahin huwa

وزیراعظم آج کوٹلی آزاد کشمیر میں جلسوں سے خطاب کریں گے: شہباز گلوزیراعظم آج کوٹلی آزاد کشمیر میں جلسوں سے خطاب کریں گے: شہباز گل AzadKashmir SHABAZGIL PMImranKhan Address Public Gatherings AJK Today ImranKhanPTI GovtofPakistan AJKElections2021