آزاد کشمیر کے صدر نے بھارتی وزیراعظم کی امریکہ آمد کے موقع پر احتجاج کا اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود نے بھارتی وزیراعظم کی امریکہ آمد کے موقع پر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی اے آر

Sep 19, 2021 | 18:08:PM

واشنگٹن آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود نے بھارتی وزیراعظم کی امریکہ آمد کے موقع پر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر نازک موڑ میں داخل ہوگیا ہے،کسی قوم کو زیادہ دیرغلام نہیں رکھاجاسکتا۔ سیدعلی گیلانی کی زبردستی تدفین دنیاکی آنکھیں کھولنےکیلئےکافی ہے۔ دنیا کیلئے اب کشمیر کے معاملے پر آنکھیں کھولنےکا وقت ہے، 25ستمبرکو نریندر مودی نیویارک جارہا ہے۔ امریکہ میں مقیم کشمیری مودی کی آمدپر احتجاج کریں گے۔

بیرسٹر سلطان محمود کا کہنا تھا کہ آزادکشمیرمیں احتساب کاسلسلہ شروع کرنے جا رہے ہیں، احتساب کا ایکٹ میں نے بحیثیت وزیراعظم بنایا تھا، جس پر اب عمل درآمد شروع ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونیا حسین کے نئے برائیڈل شوٹ نے مداحوں کے ہوش اڑادیئےنامورپاکستانی اداکارہ سونیا حسین کے نئے برائیڈل شوٹ نے سوشل میڈیا صارفین اور اداکارہ کے مداحوں کے ہوش اڑادیے۔اداکارہ سونیا حسین نے اپنے برائیڈل شوٹ کی کچھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میں نےتاجکستان کے صدر کے ساتھ طویل ملاقات کے بعد طالبان سے مذاکرات کا آغاز کیا ہے جس میں ۔۔وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیادوشنبے (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ دوشنبے میں افغانستان کے ہمسائے ممالک کی قیادت میٹنگز اور خصوسی طور پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مفتی تقی عثمانی بلا مقابلہ وفاق المدارس العربیہ کے نئے صدر مقرراجلاس میں مفتی تقی عثمانی کا بلامقابلہ وفاق المدارس العربیہ کا صدر منتخب کرلیا گیا جبکہ ڈاکڑ عبدالرزاق اسکندر کے انتقال سے وفاق المدارس العربیہ کے صدر کی نشست
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان میں انسانی بحران کے حل کیلئے چینی صدر نے3 نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا05:10 PM, 19 Sep, 2021, بین الاقوامی, دوشنبے: چین کے صدر نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کے قیام اور عالمی برادری کے اعتراضات سے پیدا ہونے والے بحران کے حل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

میاں شہباز شریف نے وزیراعظم کے خط کا جواب دے دیا(24 نیوز) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے الیکشن کمیشن میں دو ارکان کی تقرری کے لئے وزیراعظم کے خط کا جواب دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف نے ممبر پنجاب کے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ نے کابل ڈرون حملے میں 10 معصوم شہریوں کے مارے جانے کا اعتراف کر لیاThe United States has admitted that 10 innocent civilians were killed in a drone strike in Kabul
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »