آزاد کشمیر میں سیلفی بناتے ہوئے 3 افراد نالے میں ڈوب کر جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

میرپور آزاد کشمیر: ایکسپریس نیوز کے مطابق آزاد کشمیر پہونہ بھمبر کے مقام پر سیلفی بناتے ہوئے 3 افراد نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، ڈوبنے والوں کا تعلق جھنگ سے ہے، جو تفریح کے کے لئے آذاد کشمیر آئے ہوئے تھے۔

پولیس کے مطابق سیلفی بناتے ہوئے جواں سالہ کومل پانی میی گر گئی، لڑکی کوبچانے کے لیے لڑکی کے والد اور ایک رشتہ دار خاتون نے بھی چھلانگ لگا دی تاہم تینوں افراد نالے میں ڈوب گئے، اطلاع ملتے ہی مقامی غوطہ خوروں اور ریسکیو اہلکاروں نے لاپتہ افراد کی تلاش شروع کردی، تاہم ابھی تک مرد کی نعش نکال لی گئی ہے اور خواتین کی تلاش جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولاکوٹ آزاد کشمیر میں 73 یوم آزادی یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہےراولاکوٹ آزاد کشمیر میں 73 یوم آزادی یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے RawalkotAzadKashmir IndiaOccupiedKashmir PakistanStandsWithKashmir SaveKashmirFromTerroristModi KashmirWillBecomePakistan pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میں امبیسیڈربن کر کشمیر کی آوازدنیا میں اٹھاؤں گا، وزیراعظم عمران خان -وزیر اعظم پاکستان عمران خان آج آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔ کشمیری قیادت نے وزیر اعظم کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اب میں دنیا میں کشمیر کا سفیر بنوں گا، وزیراعظم عمران خان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مودی کےمقبوضہ کشمیر میں اقدامات گجرات میں مسلمانوں کی نسل کشی کی مثال ہے:عمران خانمودی کےمقبوضہ کشمیر میں اقدامات گجرات میں مسلمانوں کی نسل کشی کی مثال ہے:عمران خان PMImranKhanTweet IndianForcesInOccupiedKashmir CurfewInIOK PMOIndia ImranKhanPTI ForeignOfficePk pid_gov KNSKashmir Kashmir_Monitor RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مودی کےمقبوضہ کشمیر میں اقدامات گجرات میں مسلمانوں کی نسل کشی کی مثال ہے:عمران خانمودی کےمقبوضہ کشمیر میں اقدامات گجرات میں مسلمانوں کی نسل کشی کی مثال ہے:عمران خان ImranKhanPTI PMOIndia KashmirBleeds pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر کے تناظر میںبھارت میں ہندو بنیاد پرستی کا غلبہ جنونی ہندوئوں...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »