آرین خان کی منشیات کیس میں ضمانت منظور، رہائی جلد متوقع - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرین کے وکیل کا کہنا تھا کہ ان کے مؤکل کے قبضے سے کوئی منشیات برآمد نہیں ہوئی تھی اور نہ ہی اُنھوں نے منشیات کا استعمال کیا تھا۔

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کی منشیات کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔آرین خان گذشتہ تین ہفتوں سے جیل میں ہیں۔آرین خان کی نمائندگی سابق اٹارنی جنرل مُکُل روہتگی نے کی۔

اس فیصلے کے بعد مکل روہتگی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'بمبئی ہائی کورٹ نے آرین خان، ارباز مرچنٹ اور منمن دھمیچا کو تین دن تک دلائل سننے کے بعد ضمانت دے دی ہے۔ تفصیلی فیصلہ کل جاری کیا جائے گا اور اُمید ہے کہ کل یا سنیچر تک یہ سب جیل سے باہر ہوں گے۔' واضح رہے کہ آرین خان کو 3 اکتوبر کو نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے ایک کروز جہاز پر مبینہ ریو پارٹی سے گرفتار کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Punishment is for being son of Shahrukh Khan who is a Muslim star . If Muslims can be arrested for cheering winners of cricket match, then what else to expect from Indian government.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آریان خان کے ساتھ منشیات کیس میں زیر حراست ملزم ارباز مرچنٹ کے والد کا بڑا انکشافممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی وڈ اداکار شاہ رخ کے بیٹے آریان خان کے ساتھ منشیات کیس میں قید ارباز مرچنٹ کے والد نے جیل میں بیٹے سے ملاقات کی اور وہ کمزور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سماعت پھر ملتوی، آریان خان کے 15 نومبر تک جیل میں رہنے کا خدشہقانون کا تقاضہ ہے کہ آپ کسی کی گرفتاری کا صحیح اور بالکل درست جواز پیش کریں، وکیل آریان خان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راستے بند کرنے والوں کے خلاف سختی سے نمٹا جائے گا: وزیراعظم عمران خانDunya news wiil be written in history as hypocrite..... Wah gando kanjar Ye taizab dalne walun ko aur in k orders dene walun ko bhi giriftar Karen PTIGovTerrorist
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاداب خان نے شعیب ملک کے بارے میں کیا کہا؟شاداب خان نے شعیب ملک کے بارے میں کیا کہا؟ ARYNewsUrdu PakvsNz
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے مہنگائی کے دور میں ساتھ دیا ، وزیر اعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں رکھنے پر سعودی ولی عہد سے اظہار تشکر کیا اور کہا کہ سعودی عرب نے مہنگائی کے دور میں ساتھ دیا ۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی حکومت کشمیری عوام کے ساتھ کھڑی ہے: وزیر اطلاعاتعمران خان کی حکومت کشمیری عوام کے ساتھ کھڑی ہے: وزیر اطلاعات Islamabad fawadhasanpk PMImranKhan Kashmir Complete Strike BlackDay PMOIndia UN_Radio UN_News_Centre UN ImranKhanPTI ForeignOfficePk GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »