آرمی چیف کا سعودی اسسٹنٹ وزیر دفاع محمد بن عبداللہ کی وفات پر اظہار افسوس

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کا سعودی اسسٹنٹ وزیر دفاع محمد بن عبداللہ کی وفات پر اظہار افسوس Read News DGISPR QamarJavedBajwa SaudiArabia MinisterOfDefense OfficialDGISPR

انتقال پر اظہار افسوس کیا، جنرل قمر جاوید باجوہ نے غمزدہ خاندان کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے سعودی قیادت کے ساتھ بھی اظہار تعزیت کیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ محمد بن عبداللہ

العائش کے انتقال سے پاکستان سچے دوست سے محروم ہوگیا، اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے، محمد بن عبداللہ دونوں ممالک کے درمیان مثالی بھائی چارے کی علامت تھے، دکھ اور غم کی گھڑی میں سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کا سعودی اسسٹنٹ وزیر دفاع محمد بن عبداللہ کی وفات پر اظہار افسوسآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی اسسٹنٹ وزیر دفاع محمد بن عبداللہ العائش کے انتقال پر اظہار افسوس کیا، جنرل قمر جاوید باجوہ نے غمزدہ خاندان کے ساتھ دلی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا سعودی نائب وزیر دفاع کے انتقال پر اظہار تعزیتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی نائب وزیر دفاع کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COAS
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی نائب وزیردفاع کاانتقال،پاکستان نےسچادوست کھودیا،آرمی چیفآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نےسعودی نائب وزیردفاع کےانتقال پراظہار افسوس کرتےہوئےکہا ہےکہ پاکستان نےایک سچا دوست کھو دیا ہے۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سعودی نائب وزیردفاع کاانتقال: پاکستان نےسچادوست کھودیا،آرمی چیف - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جاپانی وزیردفاع کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ ٹیلی کانفرنس - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا سعودی نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ کے انتقال پر اظہار افسوس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »