آرمی چیف سے بحرین کی کنگ حماد یونیورسٹی ہاسپٹل کے کمانڈر کی ملاقات

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف سے بحرین کی کنگ حماد یونیورسٹی ہاسپٹل کے کمانڈر کی ملاقات ISPR OfficialDGISPR

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور ہیلتھ کیئر پر بات چیت ہوئی۔ باہمی دلچسپی کے امور کووڈ 19 کے خاتمے کیلئے پاکستانی عزم پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہاکہ پاکستان بحرین کے ساتھ تعلقات کوبہت اہمیت دیتا ہے۔ مضبوط دفاعی ، سفارتی اور معاشی تعلقات ہماری ترجیح

ہیں ۔ آرمی چیف نے کنگ حماد یونیورسٹی آف نرسنگ اور ایسوسی ایٹیڈمیڈیکل سائنسزاسلام آباد کی بلڈنگ میں بحرینی سپورٹ کو سراہا، کمانڈر شیخ سلمان نے کووڈ19 پرقابو پانے کیلئے،افعانستان کی صورتحال اور علاقائی امن و استحکام میں پاکستانی کردار کو سراہا ،انہوں نے پاکستان کے ہرسطح پر سفارتی تعاون کی مزید بہتری کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کا عزم کیا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کترینہ کی شادی کی سیکیورٹی سلمان کی طرف سے؟شادی کی تقریبات راجستھان میں مادھوپور کے سکس سینسز فورٹ میں ہوں گی جس کے لیے سیکیورٹی کی ذمہ داری سلمان خان کے باڈی گارڈ نے پوری کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کی ماڈل عدالت سے 10 سے زائد خطرناک ملزمان فرار - ایکسپریس اردوملزمان بخشی خانے سے فرار ہوئے، وہ مختلف مقدمات میں کوٹ لکھپت اور کیمپ جیل سے پیشی پر لائے گئے تھے Must be linked to PMLN somehow...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رانا شمیم کے صاحبزادے نے بیان حلفی سے مکر جانے کی خبروں کی تردید کر دیRana Shamim's son denied reports that he had recanted the affidavit
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کترینہ کیف کو شادی سے پہلے 100 کروڑ کی ڈیل کی پیشکش
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کروڑوں کی گاڑی اور بہت کچھ، شہری کی حکومت سے جعل سازی بےنقابکروڑوں کی گاڑی اور بہت کچھ، شہری کی حکومت سے جعل سازی بےنقاب arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہجوم نے مجھے بھی چھت سے پھینکنے کی کوشش کی، ملک عدنانملک عدنان نے کہا کہ ان کو بچانے کے دوران موت کا خوف ذہن میں نہیں آیا، اس وقت یہی خیال تھا کہ انکی جان بچ جائے اورملک کی ساکھ خراب نہ ہو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »