آرمی چیف سے امریکی وزیر دفاع کی گفتگو پینٹا گان نے بیان جاری کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی وزیر دفاع کی گفتگو سے متعلق پینٹا گان نے بیان جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

قیامت کے آثار، ماموں نے گلا دبا کر دو کمسن بھانجوں کو قتل کر دیاآرمی چیف سے امریکی وزیر دفاع کی گفتگو، پینٹا گان نے بیان جاری کر دیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی وزیر دفاع کی گفتگو سے متعلق پینٹا گان نے بیان جاری کر دیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹا گان کے پریس سیکرٹری پیٹ رائڈر نے اپنے بیان میں کہا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی وزیر دفاع لائیڈ جے آسٹن نے ٹیلی فون پر بات کی جس کے دوران باہمی مفاد کے امور پر بات چیت ہوئی۔ جنرل عاصم منیر اور امریکی وزیر دفاع نے علاقائی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی وارننگ دی تھی جس کے بعد امریکی وزیر دفاع کی جانب سے ٹیلی فونک گفتگو سامنے آئی۔نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے گزشتہ روز کہا تھا کہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی یکم نومبر سے پہلے پاکستان چھوڑ دیں ورنہ ان کے خلاف سخت ایکشن لیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں 44 لاکھ افغانی موجود ہیں، جنوری سے اب تک 24 دہشت گرد حملے ہوئے جن میں سے 14 افغانیوں نے کئے۔سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے؟...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانیوں کی جان ومال کی حفاظت کسی بھی مفاد سے مقدم ہے آرمی چیفاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ  پاکستانی شہری کی جان و مال اور فلاح و بہبود کسی بھی  دنیاوی مفاد سے مقدم ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: حلیم عادل سمیت پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں کی رہائی کا حکمعدالت نے ایک ہفتہ پہلے ملزموں کی ضمانت منظور کی تھی، عدالت نے چاروں ملزموں کے ریلیز آرڈر جاری کر دیئے، دیگر ملزموں میں شبیرحسین، بشارت حسین اور عبدالصمد شامل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کی 9ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 9ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ،چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان سے پہلی مرتبہ 150 ٹن خشک ٹماٹروں کی پہلی کھیپ یورپ برآمدکابل ( بی این اے ) قندوز سپین زر کمپنی نے 150 ٹن خشک ٹماٹروں کی پہلی کھیپ یورپ برآمد کرلی ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کمپنی کے عہدیداروں نے خوشی کا اظہار کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف نے کہا ہے اسمگلنگ میں ملوث اہلکاروں کا کورٹ مارشل ہوگا، وزیر داخلہیہ کہنا غلط ہوگا اسمگلنگ میں سیکورٹی فورسز ملوث نہیں تھیں، سرفراز بگٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »