آرمی چیف کا سعودی نائب وزیر دفاع کے انتقال پر اظہار تعزیت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی نائب وزیر دفاع کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COAS

آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ العائش کے انتقال پر تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ اللہ مرحوم کو جوار رحمت میں بلند مقام عطا کرے۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک مثالی دوست سے محروم ہو گیا ہے، دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے سعودی قیادت کے ساتھ بھی اظہار تعزیت کیا، جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا محمد بن عبداللہ العائش کے انتقال سے پاکستان سچے دوست سے محروم ہو گیا۔انھوں نے کہا اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، محمد بن عبداللہ دونوں ممالک کے درمیان مثالی بھائی چارے کی علامت تھے، دکھ اور غم کی گھڑی میں سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

واضح رہے کہ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی نائب وزیر دفاع محمد بن عبد اللہ العائش جمعے کو 68 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں، وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ انھوں نے مئی 2014 میں عہدہ سنبھالا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپانی وزیردفاع کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ ٹیلی کانفرنس - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف اور جاپانی وزیر دفاع کے درمیان رابطہ سیکیورٹی تعلقات بڑھانے پر اتفاقآرمی چیف اور جاپانی وزیر دفاع کے درمیان رابطہ، سیکیورٹی تعلقات بڑھانے پر اتفاق ISPR Pakistan Japan Agree Enhance Defence Ties ModJapan_en jmsdf_pao_eng COAS OfficialDGISPR pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف اور جاپانی وزیر دفاع کی ویڈیولنک پر گفتگوآئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جاپانی وزیردفاع نے کورونا وائرس اور ٹڈی دل کے خلاف پاکستان کی کوششوں کو سراہا اور جاپانی وزیر دفاع نے خطے میں امن اور انسداد دہشت گردی کے لیے پاکستان کے کردار کو بھی سراہا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف اور جاپانی وزیر دفاع کے درمیان رابطہ، سیکیورٹی تعلقات بڑھانے پر اتفاقراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپان کے وزیر دفاع نے ویڈیو لنک پر گفتگو کی۔ اس دوران باہمی دلچسپی کے امور اور مسلح افواج کے درمیان تعلقات پر غور کیا گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف اور جاپانی وزیر دفاع کے درمیان رابطہآرمی چیف اور جاپانی وزیر دفاع کے درمیان رابطہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف اور جاپانی وزیر دفاع کے درمیان رابطہ، سیکیورٹی تعلقات بڑھانے پر اتفاقراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپان کے وزیر دفاع نے ویڈیو لنک پر گفتگو کی۔ اس دوران باہمی دلچسپی کے امور اور مسلح افواج کے درمیان تعلقات پر غور کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »