آرمی چیف کا نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر کا دورہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

1993 کے بعد ٹڈی دل کا سب سے بڑا حملہ 25 فیصد نقصان کی صورت میں ربیع کی فصلوں کے لیے تقریبا 353 ارب روپے اور خریف کی فصلوں کے لیے تقریبا 464 ارب روپے نقصان ہو سکتا ہے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ٹڈی دل کے حملوں سے بچاؤ کے لیے قائم نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر کا دورہ کیا جہاں انہیں اس حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

انہوں نے کہا کہ پاک فوج ٹڈی دل کے حملے کے خطرے سے نمٹنے کے لیے درکار تمام ضروری وسائل کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے شہری انتظامیہ کی مدد کرے گی۔ صدی کی ابتدائی 2 دہائیوں میں ٹڈی دل کے بدترین حملے کا سامنا کرنے والا پاکستان بھرپور طریقے سے بین الاقوامی تعاون پر زور دے رہا ہے تاکہ ان کیڑوں کی مقامی سطح پر نگرانی اور روک تھام کی کوششوں میں اضافہ کر کے اس کے اثرات کو کم کیا جاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا آرمی چیف کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہراولپنڈی: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ہے جہاں انھیں اہم امور پر بریفنگ دی گئی۔ شاباش ہماری توقعات سے زیادہ پاکستان 🇵🇰 کا ستیاناس اور بیڑہ غرق کر دیا تم نے لگے رہو ہم تمہارے ساتھ ہیں کوئی تمارا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ کا پبلک ٹرانسپورٹرز کا ایس اوپیز پر عمل نہ کرنے کا نوٹس -کراچی : وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے پبلک ٹرانسپورٹرز کاایس اوپیزپرعمل نہ کرنے کا نوٹس لے لیا اور کہا شکایات ہیں کہ ٹرانسپورٹرز ایس او پیزپرعمل نہیں کررہے، عوام سے گزارش ہے خدارا ایس او پی پر عمل کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے پبلک ٹرانسپورٹرزکاایس اوپیزپرعمل نہ کرنے کا …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج ٹڈی دل کےخاتمےکیلئےتمام دستیاب وسائل بروئےکار لائےگی، آرمی چیف -راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ٹڈی دل پر قابو پانے کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج ٹڈی دل کےخاتمےکیلئےتمام دستیاب وسائل بروئےکار لائےگی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے انسداد ٹڈی دل سینٹر کا دورہ کیا جہاں … Why the hell we have Donkey raja on PM seat I love my armies ❤️ Yaar Pakistan Mai hokomat Kon Kar rha he?🤔🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم عمران خان کا چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہوزیرِ اعظم عمران خان کا چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ PMImranKhan ImranKhanPTI ArmyChief COAS ISI Headquarters Visit SMQureshiPTI Asad_Umar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی پر کارروائی کی جائے: اوگرا کا چیف سیکرٹریز کو خطاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر میں پٹرول پمپوں پر پٹرولیم مصنوعات کی قلت کے بعد اوگرا نے پٹرول پمپس اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ تھری کا منصوبہ جلد شروع کرنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ تھری کا منصوبہ جلد شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے منصوبے کی تکمیل بارے منظوری دے دی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »