آرمی چیف کی اہلیہ کے ہمراہ شہید کیپٹن باسط کےگھر آمد پوری قوم کو ارض پاک کیلئے جان کی قربانیاں دینے والے قومی ہیروز پر فخر ہے:آرمی چیف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کی اہلیہ کے ہمراہ شہید کیپٹن باسط کےگھر آمد، پوری قوم کو ارض پاک کیلئے جان کی قربانیاں دینے والے قومی ہیروز پر فخر ہے:آرمی چیف ISPR COAS EidMubarak EidAlAdha

ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہلیہ کے ہمراہ کیپٹن باسط شہید گئے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کیپٹن باسط کے اہلخانہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وطن کے دفاع

کیلئے جان کے نذرانے سے بڑھ کرکوئی قربانی نہیں ہوسکتی ۔آرمی چیف نے کہا کہ پوری قوم کو وطن کیلئے قربانیاں دینے والے قومی ہیروز پر فخرہے۔مسلح افواج پاکستان کے دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنادےگی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan 🇵🇰Army Zindabaad, 👍🥰 Pakistan 🇵🇰 Paindabaad! Aameen.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تمام خطرات سے پاکستان کا دفاع ہر قیمت پر کریں گے: آرمی چیفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مادر وطن کے دفاع کیلئے کسی بھی خطرے کے خلاف ہم ہمہ وقت تیار ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج ملک دشمنوں کے خلاف پر عزم ہے، آرمی چیف - ایکسپریس اردوہمارے قومی ہیروز کی عظیم قربانیوں پر پوری قوم کو فخر ہے، سربراہ پاک فوج دشمنوں کو روکنے کے لیے دستے تیا ر کئے جا رھے ھیں اللہ اسلام کو مزید ترقی و عروج عطا فرمائے آمین! اپنے ہی خلاف پُرعزم ہیں؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

‏’پاکستان کا دفاع ہرقیمت پر کریں گے‘ آرمی چیف کی بارڈر پر جوانوں کے ساتھ عید’پاکستان کا دفاع ہرقیمت پر کریں گے‘ آرمی چیف کی بارڈر پر جوانوں کے ساتھ عید ARYNewsUrdu Por omeed awam Har moshkeL me,jarneL e isi armi pakistan zendabad,🇵🇰⚔️🏹⚔️🏹⚔️🇵🇰 ARYNEWSOFFICIAL SubhanAllah🌹 Excellent chief of pak army staff🌹💓💚 ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترک صدر کا کابل ایئرپورٹ مشن کی حمایت کیلئے امریکی امداد کی فراہمی کا مطالبہترک صدر رجب طیب اردووان نے امریکا سے مطالبہ کیا کہ وہ شرائط کو پورا کریں جس میں مالی، لاجسٹک اور سفارتی مدد شامل ہے تاکہ ترکی افغانستان سے دیگر غیر ملکی فوجوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’ارطغرل غازی‘ کے ’ارطغرل‘ کی جا نب سے مداحوں کو عید کی مباکبادمداحوں کو اپنی مادری زبان ترکش، انگریزی اور ساتھ میں پاکستانیوں کے لیے اردو زبان میں بھی پیغام دیا۔ ان کی اس اسٹوری پر مداحوں کی جان سے بھی ان کے لیے مبارکباد
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حسن علی کی مداحوں کو عید کی مبارکبادحسن علی کی مداحوں کو عید کی مبارکباد تفصیلات جانئے : DailyJang دو چھکے آخر میں کھا کے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »