آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بلوچ رجمنٹ سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ، امن و امان کیلئے بلوچ رجمنٹ کی کارکردگی کو سراہا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بلوچ رجمنٹ سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ، امن و امان کیلئے بلوچ رجمنٹ کی کارکردگی کو سراہا ISPR

رجمنٹ سینٹر میں کرنل کمانڈنٹ انسٹالیشن تقریب میں شرکت کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کو کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگائے ، تقریب میں حاضر سروس اور ریٹائر افسران نے بڑی

تعداد میں شرکت کی۔آرمی چیف نے امن و امان کیلئے بلوچ رجمنٹ کی کارکردگی کو سراہا.داخلی سکیورٹی آپریشنز کیلئے بھی بلوچ رجمنٹ کی کارکردگی مثالی ہے.آرمی چیف نے بلوچ رجمنٹ میں یادگار شہدا پر پھول چڑھائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بلوچ رجمنٹ ایبٹ آباد کا دورہراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچ رجمنٹ میںکرنل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا بلوچ رجمنٹ سینٹر کا دورہآرمی چیف کا بلوچ رجمنٹ سینٹر کا دورہ ويڈيو لنک: DailyJang 👎
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا بلوچ رجمنٹ سینٹر ایبٹ آباد کا دورہپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ادارے کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچ رجمنٹ سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ کیا، آرمی چیف نے بلوچ رجمنٹ کے کردار اور کامیابیوں کو سراہا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بلوچ رجمنٹ سینٹر کا دورہ ،لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کو کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگائےراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچ رجمنٹ سینٹر ایبٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کا ہاسٹل بنانے کا فیصلہسندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کا ہاسٹل بنانے کا فیصلہ Read News Sindh Hostal Animals ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترجمان پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کا دعویٰ مسترد کردیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »