آرمی چیف کا لاہور کا دورہ، ریٹائرڈ اور حاضر سروس سینئر فوجی افسران سے ملاقات

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ملکی سکیورٹی صورتحال پر سابق عسکری قیادت سے تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

لاہور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے کور ہیڈکوارٹرز لاہور میں حاضر سروس اورریٹائرڈ فوجی افسران سے ملاقات کی۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیشہ ورانہ امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر اظہارخیال کیا۔ انہوں نےامن و استحکام کیلئے کوششوں، اس کے ثمرات سمیت درپیش چیلنجز اور مواقع پر بھی روشنی ڈالی۔ شرکاء نے آرمی چیف کو مختلف پہلووٴں پر تجاویز دیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سابق عسکری قیادت میں جنرل ریٹائرڈ جہانگیر کرامت، جنرل ریٹائرڈ احسن سلیم، جنرل ریٹائرڈ طارق مجید، جنرل ریٹائرڈ احسن سلیم حیات، جنرل ریٹائرڈ راشد محمود، جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف بھی ملاقات میں شریک تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کا لاہور کا دورہ، ریٹائرڈ اور حاضر سروس سینئر فوجی افسران سے ملاقات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ لاہور پہنچ گئے، کور ہیڈکوارٹر کا دورہلاہور : آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے لاہورکورہیڈکوارٹر کا دورہ کیا ، جہاں انھوں نے حاضر سروس اور ریٹائرڈفوجی افسران سے ملاقات کی،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کور ہیڈ کوارٹرز لاہور کا دورہ - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کا الیکشن کمشنر آفس پنجاب کا دورہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ آرمی پبلک اسکول کے ذمے داران کو نہیں چھوڑیں گے، چیف جسٹساسلام آباد : سپریم کورٹ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول ازخود نوٹس کیس میں وفاقی حکومت کو 4 ہفتوں میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لارنس روڈ پراجیکٹ: لاہور کو شہری سیلاب سے بچانے کا منصوبہ کیا ہے؟ - BBC News اردوصوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں ایک ایسا منصوبہ سامنے آیا ہے جس کے ذریعے شہر میں سیلاب آنے سے بچا جاسکے گا اور زیر زمین پانی کا ایک مصنوعی ذخیرہ بھی تیار ہوسکے گا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »