آذربائیجان آرمینیا کشیدگی: ترکی آذربائیجان کی حمایت کیوں کرتا ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آذربائیجان آرمینیا تنازع: ترکی آذربائیجان کی حمایت کیوں کرتا ہے؟

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تنازع میں شامل ہونا ترکی کی خارجہ پالیسی کے حالیہ اقدامات میں ایک نیا اضافہ ہے۔ اس سے پہلے شام اور لیبیا میں مداخلت، عراق میں کردستان ورکرز پارٹی کے خلاف جاری کارروائیاں اور مشرقی بحیرۂ روم میں اپنا اثر بڑھانے کی کوشش، خطے میں ترکی کے عزائم کو ظاہر کرتے ہیں۔ترکی کے عوام میں آذربائیجان کی بڑے پیمانے پر حمایت کی وجہ وہ قریبی تعلقات ہیں جو لسانی، نسلی اور ثقافتی بنیادوں پر قائم ہیں۔خارجہ پالیسی کے بارے میں ترکی کی قادر حیز یونیورسٹی کے ایک جائزے میں 65 فیصد سے...

29 جولائی سے اگست کے وسط تک ترکی اور آذربائیجان کی زمینی اور فضائی افواج نے آذربائیجان میں مشترکہ مشقیں کیں۔ اس کے بعد سے ترکی نے آرمینیا کے بارے میں کافی سخت رویہ اختیار کیا ہوا ہے۔ جبکہ صدر اردوغان کی کوشش ہے کہ اپنی عوامی حمایت میں اضافہ کریں۔ انھیں سنہ 2015 سے انتخابی سیاست میں قدرے مشکلات کا سامنا ہے۔

حالیہ برسوں میں گیس کی درآمد کے لیے ترکی کا روس پر انحصار کم ہوا ہے۔ اسی وجہ سے بعض مبصرین کا کہنا ہے کہ روس کی کوشش ہے کہ ترکی اور آذربائیجان کے درمیان توانائی سے متعلق تعاون میں رخنہ ڈالا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Exactly the same way Like any other country supports Armenia

آپ کی خبر کا سوال یہ بھی ہو سکتا تھا: 'روس آرمینیا کی حمایت کیوں کرتا ہے؟' بی بی سی اردو کی 'سوال نما' خبریں ہر بار پاکستان اور مسلمانوں کے خلاف کیوں ہوتی ہیں! بی بی سی اردو والو، آپ لوگ تو میر جعفر سے بھی آگے نکل گئے ہو! مسلمان ہو آپ لوگ؟ پاکستانی ہو؟ یا کسی خنزیر کی اولاد ؟

Bhai Kare uski marzi tum kiun mame bane hoy ho kiun karta H yeh konsa wlaa kiun Hai wese sawal wala jwb wala yah sakt lehje wala

برطانیہ آنکھ بند کرکے امریکہ کی حمایت کیوں کرتا ہے اس کا پہلے پتہ کروائیں باقی بات آپ کو سمجھ آجائے گی

برطانیہ امریکہ کی حمایت کیوں کرتا ہے۔ ایک چھوٹے سے کمزور فوج ملک کے پاس ایٹمی اسلحہ کیوں ہے۔ ایسے بہت سارے سوالات کا جواب دینا ہے برطانیہ نے۔ وہاں رجوع کریں۔ مسلمانوں کو کالونیل ازم کا گند صاف کرنے دیں۔

مسلمان مسلمان کی اخر دم تک حمایت کرتا شاید یہ کفر والے نہیں سمجھ سکتے ہیں. بی بی سی میں بیٹھے ہوئے ہندو تو کبھی بھی نہیں سمجھ سکتے

پاک آذربائجان ترکی دوستی زندہ باد

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپین کاتالونیا کے صدر کی نااہل کے فیصلے کے خلاف احتجاجاسپین کے علاقے کاتالونیا کے علیحیدگی پسند صدر کم تھورا کو نااہل قرار دیے جانے کے عدالتی فیصلے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکی اور یونان کے درمیان مذاکرات کی حمایت کریں گے‘پومپیوامریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکا مشرقی بحیرہ روم میں تیل کی تلاش اور گیس سمیت قدرتی وسائل کی پر ترکی اور یونان میں پیدا ہونے والے تنازع کے حل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیا تیل کے ذخائر پر کنٹرول آذربائیجان، آرمینیا تنازع کی اصل وجہ ہے؟ - BBC News اردوآذربائیجان کے دارالخلافہ باکو شہر کے وسط میں کھڑی شعلے کی شکل سے مشابہت رکھتی تین عمارتیں فلیم ٹاورز کے نام سے جانی جاتی ہیں۔ یہ اس قدیم شہر کی تاریخ اور اس کی شخصیت کی عکاس ہیں جسے شعلوں کی سرزمین بھی کہتے ہیں۔ Armenia must withdraw its troops from Azerbaijan territory.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کے لہجے میں سختی اور نیب کے نوٹس کی بازگشت - BBC News اردومبصرین کا کہنا ہے کہ نیب کے ایک مبینہ نوٹس کی بازگشت کے بعد جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان جس طرح کھل کر میدان میں آئے ہیں اس طرح کا رویہ پہلے کم ہی دیکھنے کو ملا ہے۔ جہاں پے اختیارات کا غلط استمعال ہوتا ہوں وہاں مولانا کی حکمت عملی ہی واحد آپشن ہے اللہ تعالی سلامت رکھے امین یا رب آ مین یا جب لوٹ کامال اور ساکھ دونوں داؤ پر لگ جائیں تو فرسٹیشن تو ہوتی ہے -
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین جھڑپیں جاری, 30 آرمینیائی جنگجو ہلاکآذربائیجان اور آرمینیا کے مابین جھڑپیں جاری, 30 آرمینیائی جنگجو ہلاک Azerbaijan Armenia War Clash ArmenianFighters Bombing AzerbaijanMFA Azerbaijan MFAofArmenia armenia armgov UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرکنساس کے شکاریوں نے ریاست کی تاریخ کا سب سے لمبا مگرمچھ پکڑ لیاامریکی ریاست آرکنساس میں شکاریوں نے ریاست کی تاریخ کا سب سے لمبا مگرمچھ پکڑ لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی امریکی ریاست ارکنساس کے ایک شہر ڈومس میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »