آدمی نے بچوں کے سامنے اپنے بیوی کو قتل کردیا، پھر چچا کو فون کرکے اطلاع دی اور خود کشی کرنے چلا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ایک شخص نے بچوں کے سامنے اپنی

’’عمران خان کو اقتدار میں لانے والے اب انہیں لے جانا چاہتے ہیں لیکن کون آئے گا‘‘ معروف کالم نویس نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

مہاراشٹر کے ضلع تھانے میں 32 سالہ اروند شکروانی نے اپنے چچا کو فون کرکے بتایا کہ اس نے اپنی 23 سالہ بیوی سپنا شکروانی کا گلا گھونٹ کر اسے قتل کردیا ہے اور اب وہ خود کشی کرنے جارہا ہے۔ پولیس انسپکٹر منیش پٹیل کے مطابق ملزم نے اپنی بیوی کو اپنے 2 چھوٹے بچوں کے سامنے منہ پر تکیہ رکھ کر قتل کیا ، ملزم کے چچا نے پولیس کو خبر دی جو فوری طور پر موقع پر پہنچی اور خاتون کی لاش کو ہسپتال منتقل کیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اس کی تلاش شروع کردی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ میاں بیوی میں روز لڑائی جھگڑے ہوتے تھے ، قتل کی وجہ بننے والے واقعے کے حوالے سے تفتیش کی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ نے مودی کے سامنے پاکستان کی بات کیوں کیامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تقریر میں پاکستان کے لئے کوئی منفی بات نہیں کہی۔ ٹرمپ نے کہا کہ دونوں ممالک ساتھ مل کر انتہائی مثبت انداز میں کام کر رہے ہیں۔ تاکہ مودی کو اصلیت کا آئینہ دکھے پاکستان سے ڈرا کر ہندو کو آسانی سے نئے اسلحے کے معاہدے کیے جا سکتے ہیں اور یہ بات ٹرمپ بے وقوف کو خوب معلوم ہے 💥 بس بتایا ہمارے چوائس ہے تمہیں لگام ڈالنے کے لیے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان نے نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن میں میانوالی کے پیٹرول پمپ کا ذکر کیوں کیا؟میانوالی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فرش کی زیادہ صفائی بچوں میں‌ سانس کے مرض کی بڑی وجہ قراراوٹاوا: کینیڈا کے طبی اور تحقیق ماہرین نے بچوں میں سانس کی بیماری پھیلنے کی اہم وجہ دریافت کرتے ہوئے والدین کو خبردار کردیا۔کینیڈا کے دارالحکومت میں قائم سائمن فریزر یونیورسٹی کے زیر اہتمام عوامی سروے کے بعد تحقیقی مطالعے کا انعقاد کیا گیا جس میں ما It’s written in Urdu 🤦‍♂️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوزائیدہ بچوں کے حج پیکج میں گزشتہ 3 سالوں میں دگنا اضافہاسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے نوزائیدہ بچوں کو حج پر لے جانے کی پالیسی جاری کر دی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری کی گئی نئی پالیسی کے تحت اس کا اطلاق 5ستمبر2018 کے بعد پیدا ہونے والے بچوں پر ہوگا۔نوزائیدہ بچوں کےحج پیکج What a shame. Kisi k bachai bhook se mar jatay hain or kisi k bachai us umr me apnai gunnah muaaf krwanai jatay jb kuch ptaa b nahi hota.. kia jis halaat me Pakistan hai ya muslim umat he is wakat per kia haj krna chahiye in halaaton me ya kisi ki madad krni chahiye? Confused!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں امن کیلئے طالبان کودراصل کس نے قائل کیا؟ وزیرخارجہ نے بتادیاملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمو دقریشی کہتے ہیں کہ پاکستان نے پانچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

‘نوازشریف کے حوالے سے بلاول نے جو بات کی ہے وہ نہ کرتے تو اچھا تھا’'نوازشریف کے حوالے سے بلاول نے جو بات کی ہے وہ نہ کرتے تو اچھا تھا' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »