آج کے دن بھارتی طیارے کو گراکردشمن کو بتادیا ہم اس سے بہتر دفاعی قابلیت سے لیس ہیں ،وفاقی وزیر قانون

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے 27 فروری کے حوالے

سے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ہم نے بھارتی طیارے کو گراکردشمن کو بتادیا ہم اس سے بہتر دفاعی قابلیت سے لیس ہیں ۔وفاقی وزیر قانون نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ بھارتی پائلٹ کو رہا کرکے ہم نے دنیا کے سامنے بڑے ظفر کی مثال قائم کی ،ہم دشمن کو کبھی اپنے ارادوں میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔.

سے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ہم نے بھارتی طیارے کو گراکردشمن کو بتادیا ہم اس سے بہتر دفاعی قابلیت سے لیس ہیں ۔وفاقی وزیر قانون نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ بھارتی پائلٹ کو رہا کرکے ہم نے دنیا کے سامنے بڑے ظفر کی مثال قائم کی ،ہم دشمن کو کبھی اپنے ارادوں میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکسٹائل ملز کی ہڑتال، وزیر اعظم نے اپٹما وفد کو ملاقات کے لیے بلا لیالاہور: ٹیکسٹائل ملز کی ہڑتال کے معاملے پر وزیر اعظم عمران خان نے آل پاکستان ٹیکسٹائلز ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) وفد کو ملاقات کے لیے بلا لیا۔تفصیلات کے مطابق گوہر اعجاز کی قیادت میں ٹیکسٹائل ملز مالکان کا وفد آج وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کرے گا، ذر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان بین اسٹوکس کو بڑے اعزاز سے نواز دیا گیالندن: انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میں میچ وننگ اننگز کھیلنے والے بین اسٹوکس کو آرڈر آف دی برٹش ایمپائر کے اعزاز سے نوازا گیا۔بین اسٹوکس کو بکنگھم پ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وجہ سے درآمدکنندگان کو خام مال کے حصول میں مشکلات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وجہ سے درآمدکنندگان کو خام مال کے حصول میں مشکلات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

والدین کو اپنے ہی وکیل بیٹے سے جان کا خطرہ، عدالت سے رجوع، کمرہ میں روپڑےکراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں بوڑھے ماں باپ وکیل بیٹے سے اپنی جان کے تحفظ کے لیے سندھ ہائی Astaghfirullah
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے عمران خان سے وعدے کے مطابق مودی سے کشمیر کی بات کی: شاہ محمود
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »