آج سے نجی سکول بند کردیں گے پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا بڑا بیان سامنے آگیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے: NeoNews

اسلام آباد: آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے صدر ملک ابرار حسین نے راولپنڈی کے ایک نجی سکول کے پرنسپل کی محکمہ ایکسائز کی جانب سے گرفتاری پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پرنسپل کو فوری رہانہ کیا گیا تو آج سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے احتجاجاَ بند کردیے جائیں گے ۔

انہوں نے کہا کہ عمارت کے مالک نے ٹیکس نہیں دیاتو کرایہ دار رجسٹرڈ سکول کے مالک کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ مالک مکان نے اگر ٹیکس ادا نہیں کیا تو اس میں کرایہ دار کا کیا قصور ہے ؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زمبابوے کے خلاف سیریز قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز سے قبل قومی سکواڈ کے کورونا ٹیسٹنگ کی رپورٹس آ گئیں ہیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گلشن دھماکے کے زخمی 3 نجی اور 2 سرکاری اسپتال لائے گئے، محکمہ صحت سندھمحکمہ صحت سندھ کاکہنا ہے کہ کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 7 کی رہائشی عمارت میں ہونے والے پراسرار دھماکے کے زخمیوں اور لاشوں کو 3 نجی اور 2 سرکاری اسپتالوں میں لایا گیا ہے۔ V sad
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے جزیروں کا انتظام وفاق کو دینے سے متعلق آرڈیننس کے خلاف مزید درخواستیں دائرسندھ کے جزیروں کا انتظام وفاق کو دینے سے متعلق آرڈیننس کے خلاف مزید درخواستیں دائر پڑھیے IrfanHaqueS کی رپورٹ IrfanHaqueS جزیرے جزیرے کان پک گئےان نالائق پیپلیوں سے بولو پہلے سندھ تو اچھی طرح کھا لو پھر جزیرے بھی کھا لینا بے صبرا پن کرو گے تو ہیضہ ھو جائے گا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کے بغیر پاکستانشہبا زشریف کے بغیر پنجاب لاوارث ہے:مریم نواز10:30 AM, 23 Oct, 2020, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مال روڈ لاہور پر بلوچ طلبا کے دھرنے میں شرکت کی اور کہا کہ نواز MaryamNSharif شرم آتی نہیں ان کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان نے زندگی کے تلخ ایام کے بارے میں بتادیاعمران خان نے والدہ کی کینسر سے جنگ اور اس دوران ساتھ پیش آنے والے واقعات کا تذکرہ اپنی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ میں کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کے ارکان کے پاس کونسی گاڑیاں ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیںاسلام آباد (ویب ڈیسک) سینیٹ آف پاکستان میں وزراء، مشیران اور معاونین خصوصی کے پاس گاڑیوں کی تفصیلات پیش کر دی گئیں۔ سینیٹ میں وقفہ سوالات میں کابینہ ڈویژن نے Shaikh Ibn-e-Arabi, like & Subscribe for more Islamic Video
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »