آئی جی پنجاب کی آزاد جموں و کشمیر الیکشن کے پُرامن انعقاد کیلئے ہدایات جاری

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

لاہور: آئی جی پنجاب نے آزاد جموں و کشمیر الیکشن کے پُرامن انعقاد کیلئے آر پی اوز ، ڈی پی اوز کو ہدایات جاری کر دیں ۔

آئی جی پنجاب انعام غنی کا کہنا ہے کہ سی سی پی او لاہور ، تمام آر پی اوز ، سی پی اوز اور ڈی پی اوز حساس پولنگ اسٹیشنز کے دورے کریں اور سیکیورٹی صورتحال اور حالات کا جائزہ لیں ۔ امیدواروان کو پابند کیا جائے کہ ان کے پرائیویٹ گارڈز اسلحہ کی نمائش کسی صورت نہیں کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ تمام ڈی پی اوز ، ٹریفک پولیس اور سپیشل برانچ اپنی نگرانی میں سیکیورٹی پلان کے نفاذ کو یقینی بنائیں گے ۔ ڈی پی او ، ایس ڈی پی او اور ایس ایچ اوز زمینی حقائق ، روایات اور مشکلات کے جائزہ کیلئے پولنگ اسٹیشنز کے دورے کریں ۔ ہر موبائل اسکواڈ پولیس اسٹیشن کے ساتھ ساتھ ڈسٹرکٹ کنٹرول روم کے ساتھ وائر لیس کے ذریعے منسلک ہو ۔انعام غنی نے ہدایت کی کہ حساس مقامات پر کسی بھی غیر یقینی صورتحال سے نبرد آزما ہونے کیلئے مناسب اینٹی رائٹ فورس کو تیار رکھا جائے ۔ الیکشن کیلئے تعینات تمام اہلکاروں...

آئی جی پنجاب نے کہا کہ کورونا کی چوتھی لہر کے پیش نظر کورونا ایس او پیز کی سختی سے پاسداری کو ہر صورت یقینی بنایا جائے ۔ ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز اپنے علاقوں کے پولنگ اسٹیشنز کے الیکشن سٹاف کے ساتھ قریبی رابطہ رکھیں ۔ الیکشن کے بعد فتح کیلئے ریلیوں کے انعقاد یا ہوائی فائرنگ کسی صورت قابل قبول نہیں ۔ الیکشن ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کی ویلفیئر ، ڈیوٹی ٹائمنگ اور سہولیات کی فراہمی کا خاص خیال رکھا جائے ۔ تمام سپروائزری افسران مثالی ٹیم لیڈرز کا کردار ادا کرتے ہوئے ماتحت سٹاف سے بہترین...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی جی پنجاب انعام غنی نے غیر ملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) آئی جی پنجاب انعام غنی نے غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی بہتر بنانے کے لیے نیا سافٹ وئیر تیار کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ لاہور میں ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید چین پہنچ گئےبیجنگ: ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلیجنس)ڈی جی آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید چین پہنچ گئے، اس اہم دورے پر وہ چینی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ پاگل تو چینی ہے جو ان مکار لومڑیوں پر انویسٹ کر رہے . zalil ho ra ha Great
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پتہ نہیں آزاد کشمیر کو صوبہ بنانے کی بات کہاں سے آئی : وزیراعظم عمران خانپی ٹی آئی نے تراڑ کھل میں جلسہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے انتخابی جلسے سے خطاب میں کہا اپوزیشن کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ میں آزاد کشمیر کو صوبہ بنانا چاہتا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’گلگت بلتستان کے بعد پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں بھی حکومت بنائے گی‘ وزیراعلیٰ پنجاب کا دعویٰلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہاہے کہ 25جولائی کا سورج آزاد کشمیر الیکشن میں پاکستان  تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی فتح
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں نے وزیراعظم اورپی ٹی آئی امیدواروں کومثالی محبت دی۔مراد سعیدکشمیریوں نے وزیراعظم اورپی ٹی آئی امیدواروں کومثالی محبت دی۔مراد سعید AzadKashmir KashmirElection2021 AJKElections2021 PMImranKhan PTIGovernment MuradSaeed PMLN pmln_org MaryamNSharif MuradSaeedPTI PTIAJK_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گڑھی دوپٹہ:انتخابی مہم کے دوران فائرنگ پی ٹی آئی رہنما سمیت متعدد افراد زخمیآزادکشمیر میں انتخابی مہم کے دوران ریلی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنماعارف مغل سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ سابق مشیر حکومت و رہنما پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر محمد عارف مغل کے قافلے پر فائرنگ عارف مغل، عامر کول اور وسیم زخمی حالت میں سی ایم ایچ منتقل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »