آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی مزید 95 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی تیاریاں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی مزید 95 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی تیاریاں Govt Prepares Increase Basic Electricity Tariff imf_pakistan GovtofPakistan

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی پیر کو آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی مزید 95 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کرے گا۔

آئی ایم ایف سے قرض کے حصول کے لیے دی گئی شرائط پر عمل کے لیے حکومت نے نیپرا کو بجلی کی بنیادی قیمت میں 95 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست کرکھی ہے۔ جس کی سماعت پیر کو ہوگی۔ حکومت نے بجلی کی بنیادی قیمتوں میں اضافے کے لیے الگ الگ سیلز کے لئے مختلف قیمتیں مقرر کرنے کی تجویز دی ہے۔حکومتی تجاویز کے تحت بجلی کے 100 یونٹ استعمال تک 8 پیسے فی یونٹ، 101 سے 200 یونٹ تک استعمال پر 18 پیسے، 201 سے 300 یونٹ استعمال پر 48 پیسے جب کہ بجلی کے 301 سے 700 یونٹ تک استمال پر 95 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا جائے گا۔اس کے علاوہ زرعی ٹیوب ویلز کو بھی دو الگ الگ کٹیگریز میں تقسیم کرنے کی تجویز دی گئی۔ جس کے تحت بلوچستان میں عام ٹیوب ویلز کے لئے سسبڈی میں کمی اور سولر ٹیوب ویلز کے لئے سبسڈی کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رانا شمیم نے عدلیہ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی شاہ محمود قریشیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ  محمود قریشی نے کہا کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے توہین عدالت کی اور عدلیہ کی ساکھ متاثر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کھاد کی قلت عمران خان کی کرپشن اور نالائقی کی وجہ سے ہے: شہباز شریف02:39 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغان شہری کو جعلی قومی شناختی کارڈ جاری، ایف آئی اے حکامافغان شہری کو جعلی قومی شناختی کارڈ جاری، ایف آئی اے حکام ARYNewsUrdu ہزاروں دہشتگرد پاکستانیوں کو بھی جعلی افغانی شناختی کارڈ فراہم کر کے افغانستان بھیجا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: ایف بی آر کی غیرضروری قانونی چارہ جوئی وقت کا ضیاع قرارعدالت نے کہا کہ ٹیکس ادا کرنے والوں کو جو قانونی حق ملتا ہے وہ روکا نہیں جا سکتا، غیر ضروری مقدمہ بازی سے ایف بی آر کے وسائل ضائع نہیں ہونے چاہئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر کی بیکریوںریسٹورنٹ اور دیگر اشیا پر 17 فیصد سیلز ٹیکس سے متعلق وضاحتاسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) نے واضح کیا ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء مہنگی ہوں گی ، بیکریوں، ریستورانوں، کیٹررز، میٹ شاپس پر17سیلزٹیکس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہراسانی کے خلاف ترمیمی قانون منظور، اس کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ - BBC News اردوقانونی ماہرین کے مطابق 2010 میں منظور کیے گئے قانون میں کچھ سقم موجود تھے اور کام کی جگہ، ہراسانی، ملازم، ملازمت کی قانونی تعریف بھی مبہم اور محدود تھی۔ یہاں صرف باتیں ہوتی ہیں امیر زادوں جاگیرداروں سرمایہ داروں اختیار والوں کے بگڑی اولادیں اقتدار والوں کی بگڑی اولادیں غنڈے بدمعاش سیاسی بدمعاش سب خلاف قانوں کر رہے ہونگے اور جبکہ یہ معاشرہ انکے بچاو کے طریقہ کار نکالے گا یہ صرف دنیا کو بتانے کیلئے ہے کے یہ بہت کچھ کررہے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »