آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی مزید فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاریاں

23/01/2022 5:57:00 PM

آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی مزید فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاریاں #Electricity #PriceHike #Inflation #Pakistan #IMF

Electricity, Pricehike

آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی مزید فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاریاں Electricity PriceHike Inflation Pakistan IMF

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی پیر کو آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی مزید 95 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ آئی ایم ایف سے قرض کے

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی پیر کو آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی مزید 95 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کرے گا۔

مزید پڑھ:
Waqtnews »

Meray Sawaal with Mansoor Ali Khan | SAMAA TV | 9th December 2022

#samaatv #imrankhan #mansooralikhan ➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on the ... مزید پڑھ >>

آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی مزید 95 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی تیاریاںآئی ایم ایف کی شرط پر بجلی مزید 95 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی تیاریاں Govt Prepares Increase Basic Electricity Tariff imf_pakistan GovtofPakistan

رانا شمیم نے عدلیہ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی شاہ محمود قریشیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ  محمود قریشی نے کہا کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے توہین عدالت کی اور عدلیہ کی ساکھ متاثر

کھاد کی قلت عمران خان کی کرپشن اور نالائقی کی وجہ سے ہے: شہباز شریف02:39 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔

افغان شہری کو جعلی قومی شناختی کارڈ جاری، ایف آئی اے حکامافغان شہری کو جعلی قومی شناختی کارڈ جاری، ایف آئی اے حکام ARYNewsUrdu ہزاروں دہشتگرد پاکستانیوں کو بھی جعلی افغانی شناختی کارڈ فراہم کر کے افغانستان بھیجا گیا ہے

سپریم کورٹ: ایف بی آر کی غیرضروری قانونی چارہ جوئی وقت کا ضیاع قرارعدالت نے کہا کہ ٹیکس ادا کرنے والوں کو جو قانونی حق ملتا ہے وہ روکا نہیں جا سکتا، غیر ضروری مقدمہ بازی سے ایف بی آر کے وسائل ضائع نہیں ہونے چاہئیں۔

معروف یونیورسٹی نے ’کھانے پینے‘ میں ایم اے کی ڈگری شروع کروا دی12:09 AM, 22 Jan, 2022, دلچسپ و عجیب, پیرس:  کھانے پینے کے شوقین افراد کے لئے خوشخبری، فرانس کی ایک یونیورسٹی نے ’کھانے، پینے اور رہنے‘ کے مزے کریں زندگی پھر تو سوچیں ھی سوچیں

Google+ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی پیر کو آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی مزید 95 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ آئی ایم ایف سے قرض کے حصول کے لیے دی گئی شرائط پر عمل کے لیے حکومت نے نیپرا کو بجلی کی بنیادی قیمت میں 95 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست کرکھی ہے۔ جس کی سماعت پیر کو ہوگی۔حکومت نے بجلی کی بنیادی قیمتوں میں اضافے کے لیے الگ الگ سیلز کے لئے مختلف قیمتیں مقرر کرنے کی تجویز دی ہے۔حکومتی تجاویز کے تحت بجلی کے 100 یونٹ استعمال تک 8 پیسے فی یونٹ، 101 سے 200 یونٹ تک استعمال پر 18 پیسے، 201 سے 300 یونٹ استعمال پر 48 پیسے جب کہ بجلی کے 301 سے 700 یونٹ تک استمال پر 95 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا جائے گا۔اس کے علاوہ زرعی ٹیوب ویلز کو بھی دو الگ الگ کٹیگریز میں تقسیم کرنے کی تجویز دی گئی۔ جس کے تحت بلوچستان میں عام ٹیوب ویلز کے لئے سسبڈی میں کمی اور سولر ٹیوب ویلز کے لئے سبسڈی کی تجویز دی گئی ہے۔حکومتی تجاویز کے تحت غیر مستحق گھریلو صارفین کی سبسڈی میں بتدریج کمی، نیٹ اور کراس سسبڈی کو کم کرنے اور پاور ڈویژن کا سابقہ سلیب کا فائدہ ختم کیا جارہا ہے۔حکومت کی جانب سے نیپرا کو بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق یکم فروری سے کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ .Google+ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی پیر کو آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی مزید 95 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ آئی ایم ایف سے قرض کے حصول کے لیے دی گئی شرائط پر عمل کے لیے حکومت نے نیپرا کو بجلی کی بنیادی قیمت میں 95 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست کرکھی ہے۔ جس کی سماعت پیر کو ہوگی۔ حکومت نے بجلی کی بنیادی قیمتوں میں اضافے کے لیے الگ الگ سیلز کے لئے مختلف قیمتیں مقرر کرنے کی تجویز دی ہے۔حکومتی تجاویز کے تحت بجلی کے 100 یونٹ استعمال تک 8 پیسے فی یونٹ، 101 سے 200 یونٹ تک استعمال پر 18 پیسے، 201 سے 300 یونٹ استعمال پر 48 پیسے جب کہ بجلی کے 301 سے 700 یونٹ تک استمال پر 95 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا جائے گا۔اس کے علاوہ زرعی ٹیوب ویلز کو بھی دو الگ الگ کٹیگریز میں تقسیم کرنے کی تجویز دی گئی۔ جس کے تحت بلوچستان میں عام ٹیوب ویلز کے لئے سسبڈی میں کمی اور سولر ٹیوب ویلز کے لئے سبسڈی کی تجویز دی گئی ہے۔حکومتی تجاویز کے تحت غیر مستحق گھریلو صارفین کی سبسڈی میں بتدریج کمی، نیٹ اور کراس سسبڈی کو کم کرنے اور پاور ڈویژن کا سابقہ سلیب کا فائدہ ختم کیا جارہا ہے۔حکومت کی جانب سے نیپرا کو بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق یکم فروری سے کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ گورنرنے پنجاب میں مستقل اورعارضی تجاوزات ختم کرنے کے آرڈیننس پردستخط کردیئے واضح رہے ہک آئی ایم ایف نے ایک ارب کے قرض کے کے لیے توانائی کے شعبے میں سبسڈی میں کمی، اسٹیٹ بینک کی خودمختاری اور ٹیکسوں میں اضافے کا مطالبہ کیا تھا۔آئی ایم ایف ہی کے مطالبے پر حکومت نے منی بجٹ منظور کرالیا ہے جب کہ اسٹیٹ بینک کی خودمختاری سے متعلق قانون بھی قومی اسمبلی سے منظور ہوچکا ہے۔ شیئر کریں:.کرنے کی کوشش کی ۔  قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ جب تک عدلیہ آزاد نہیں ہو گی تب تک جمہوریت کا تحفظ نہیں کیا جا سکتا ،  تنقید برائے تنقید سے مایوسی پھیلتی ہے ، ہم نے جب 2018 میں حکومت سنبھالی تھی اس وقت معیشت بری حالت میں تھی ، اب معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے ۔  شاہ محمود قریشی نے کہا کہ  جب جی ڈی پی 5 فیصد ہونے کی بات آتی ہے اپوزیشن کو سانپ سونگھ جاتا ہے ، اپوزیشن جتنے جتن کر لے ہم پریشان نہیں بلکہ ان کی صفوں میں کھلبلی مچی ہے ، کورونا وباء کے باوجود پاکستان کی معیشت نے ترقی کی جس کے  معترف عالمی ادارے بھی ہیں ۔.سورس: File اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش صورتحال پرشدید اظہارتشویش کیا ہے۔  اپنے بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ ہر معاملے میں حکومتی نااہلی ، نالائقی اور چوربازاری کی سزا عوام اور کسانوں کو مل رہی ہے ۔ کسان چیخ رہے ہیں کہ سمگلنگ ہورہی ہے، حکومت کہاں سوئی ہوئی ہے؟ انہوں نے کہا کہ عالمی منڈی میں یوریا کی قیمت زیادہ ہے تو سمگلنگ کی روک تھام کیوں نہ کی گئی؟پیشگی انتظامات کیوں نہ ہوئے؟،یوریا کی قلت پی ٹی آئی کی بدانتظامی اور کرپشن کا شاخسانہ ہے جو اس کی پہچان بن چکی ہے ۔ کراچی میں ضلع وسطی کے کئی علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ شہباز شریف نے کہا کہ یوریا نہ ہونے کا مطلب زرعی پیداوار میں کمی ہے جس کے نتیجے میں نئے مسائل پیدا ہوں گے ۔ بدقسمتی ہے کہ ایک زرعی ملک جو گندم اور چینی برآمد کرتا تھا۔ آج گندم اور چینی باہر سے منگوارہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے دور میں ڈیپ 2400 کی بوری تھی۔ آج کسانوں کو 10 ہزارمیں بھی نہیں مل رہی ہے ،حکومت کا قیمتوں پر کنٹرول نہ ہونا ناکامی، نااہلی اور بدانتظامی کی انتہاہے۔ 2015-16 میں ہمارے دور میں کپاس کی ریکارڈ پیداوار ایک کروڑچھیالیس لاکھ بیل ہوئی تھی ۔موجودہ حکومت کے کپاس کی پیداوار کے بارے میں اعدادوشمار غلط بیانی کے سوا کچھ نہیں ۔ شرجیل خان کیساتھ اوپننگ کرنا ہمیشہ اچھا لگتا ہے: بابراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نوازشریف نے 2015 میں تاریخی کسان پیکج دیا تھا ۔ کسانوں کو سیلاب سے ہونے والے نقصانات میں اربوں روپے امداد دی گئی۔  سولہ لاکھ چھوٹے زمینداروں کو 32 ارب روپے دئیے گئے تھے ۔یہ پروگرام سیالکوٹ اور لودھراں میں 5 نومبر2015 کو پی ڈی ایم اے کے تعاون سے شروع ہواتھا۔ انہوں نے کہا کہ 33 اضلاع میں 166 مراکز بنائے گئے، پی آئی ٹی بی ، نادرا، بینک آف پنجاب اور این بی پی کے نمائندے اس میں شامل تھے ، ون ونڈو آپریشن سے ہر مرکز سے 200 کسانوں کو روزانہ کی بنیاد پر امداد مہیا کی گئی۔.