آئی سی سی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے درمیان تنازع - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے درمیان تنازع

کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایک نئے ٹورنامنٹ کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد اس کا دنیا کے طاقتور ترین بورڈ آف کنٹرول آف ان انڈیا سے تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔

آئی سی سی نے دبئی میں ہونے والے اپنے اجلاس میں فیصلہ کیا کہ 2023 سے 2031 تک ہر سال مردوں اور خواتین کا ایک آئی سی سی ٹورنامنٹ منعقد کرایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ان دو ٹورنامنٹس کے بارے میں اب تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا لیکن یہ 6ٹیموں پر مبنی 50اوورز کا ایونٹ ہو سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپس: آئی سی سی بورڈ بھارتی دھمکی کو خاطر میں نہیں لایا - ایکسپریس اردوکونسل کے چیف ایگزیکٹیو کو خبردار کیا تھا کہ ہر سال ورلڈکپ کے منصوبے پر مختلف وجوہات کی بنا پر عمل نہیں کیا جا سکتا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے زمبابوے اور نیپال پر عائد پابندی ختم کردیتفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے زمبابوے اور نیپال پر عائد پابندی اٹھالی جس کے بعد زمبابوے انڈر 19 ورلڈ کپ اور آئی سی سی سپر لیگ میں حصہ لے سکے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی چالیں ناکام، رضا ربانی آئی پی یو کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن منتخب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایل او سی پر بھارتی فوج کی اسکول پر فائرنگ - ایکسپریس اردوطلباء معجزانہ طور ہر محفوظ رہے، اسسٹنٹ کمشنر ہجیرہ ممتاز کاظمی Buht Acha kam hy ye murda qum hy Donkey raja Group gado ki kami nh Loc cross nahi karni.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اور متحدہ میں پھر سیز فائر، گورنر سندھ کا خالد مقبول سے رابطہکراچی: (دنیا نیوز) وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ایم کیو ایم کے کنوینر اور وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایم آئی ٹی ایکٹ:پنجاب اور کے پی کے ڈاکٹرز کا احتجاج جاریایم آئی ٹی ایکٹ:پنجاب اور کے پی کے ڈاکٹرز کا احتجاج جاری Read News MITAct Punjab KPKUpdates pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »