آئی سی سی چیئرمین کی مسند کیلئے جوڑ توڑ میں تیزی مگر کس امیدوار کی لابی مضبوط ہو گی؟ دلچسپ تفصیلات جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیئرمین کی کرسی کیلئے جوڑ توڑ میں تیزی کا امکان ہے تاہم کس امیدوار کی لابی مضبوط ہو گی، ابھی اس

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کے موجودہ چیئرمین ششانک منوہر آئندہ مدت کیلئے امیدوار نہیں ہوں گے جبکہ آئین کے مطابق موجودہ ڈائریکٹرز میں سے ایک اور گزشتہ 6 سال سے عہدے پر نہ رہنے والا کوئی سابق ڈائریکٹر بھی امیدوار بن سکتا ہے، انگلش بورڈ کے چیئرمین کولن گریوز کو سب سے مضبوط امیدوار خیال کیا جا رہا تھا اور انہیں بھارتی لابی کی حمایت حاصل ہونے کی توقع بھی کی جا رہی تھی مگر بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا عہدیداروں کی جانب سے اپنا امیدوار میدان میں اتارنے کے بیانات سے صورتحال تبدیل ہوتی نظر آ رہی...

کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پارلیمنٹ اور عوام کے سامنے کب پیش کی جائے گی؟حکومت نے اعلان کر دیا بھارت کی جانب سے سارو گنگولی کا نام لیا جارہا ہے لیکن ان کی مخالفت کرنے والے بھی موجود ہیں،عدالتی حکم کی وجہ سے سری نواسن بی سی سی آئی کی جانب سے نامزد نہیں کئے جا سکتے لیکن سابق ڈائریکٹر ہونے کی وجہ سے الیکشن لڑنے کے اہل ہیں، وہ اب بھی خاصے بااثر اور ان کے حق میں بھی کافی لوگ موجود ہیں،کرکٹ ساﺅتھ افریقہ کے ڈائریکٹر گریم سمتھ نے سارو گنگولی کی حمایت کردی تو صدر کرس نینزانی مخالفت میں سامنے آ گئے...

ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ بھی امیدوار میدان میں اتار سکتا ہے، سنگاپور کے عمران خواجہ اس وقت آئی سی سی کے وائس چیئرمین ہیں لیکن انہیں ایسوسی ایٹ ممالک کی بھی حمایت حاصل ہونے کا امکان نہیں، بھارتی حمایت کے بغیر وہ انتہائی کمزور امیدواروں میں شامل ہوں گے اور اس صورتحال کے پیش نظر جوڑ توڑ میں خاصی تیزی آنے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کا بھارت آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہا پسندی پر مبنی نظریے اور ہندوؤں کی بالا دستی قائم کرنے کے عزائم کے زہریلے مجموعے کے زیرِ اثر ہے۔ ہم مزمت ہی کر سکتے ہیں میرے حساب سے تو خانہ کعبہ پر بھی مسلمانوں قبضہ نا جائز ہے تاریخی طور پر خانہ کعبہ بھی ہندووں کا ہے مذمت ہی کرتے رہنا ۔ ادھر چائنہ نے ساری اکڑ نکال دی سورماوں کی 🙄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عظمی خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، سکیورٹی فراہم کی جائے: وکیل کی پریس کانفرنسعظمیٰ خان کے وکیل نے بتایا کہ ان کی مؤکلہ اور عثمان ملک کا گذشتہ دو برس سے تعلق تھا اور وہ عظمیٰ سے شادی کرنا چاہتے تھے لیکن دسمبر 2019 میں عظمیٰ کی جانب سے اس رشتے کو ختم کر دیا گیا لیکن اس کے باوجود عثمان ان کی مؤکلہ کو رابطہ کرتے رہے۔ معروف کاروباری شخصیت 😂 ایتھے رکھ ملنگی ہن پروٹوکول وی دیو is fahash or zina kar awrat k sath malak riaz k beti ne bohot acha kia hai,,,mard k bache hai,malak riaz k beti,,,
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایتوزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایت pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا کی اجارہ داری ختم کریں گے، ٹرمپ کی ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکیسوشل میڈیا کی اجارہ داری ختم کریں گے، ٹرمپ کی ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکی Trump Threatens ShutDown SocialMedia Companies POTUS realDonaldTrump Twitter StateDept USAO_SC POTUS realDonaldTrump Twitter StateDept USAO_SC اور میں یہ نیوز ٹوئٹر پر دیکھ رہا ہوں 🤪😬
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے 88 پیسے تک کی کمی کی سفارش - Pakistan - Dawn NewsYa kab ho gi kami
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شعیب اختر کا آئی سی سی ٹیلی کانفرنس پر ردعملشعیب اختر نے اپنے پیغام میں لکھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فیصلے کو اب دس جون تک بڑھادیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »