آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد قوم کو خوشخبری دیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد قوم کو خوشخبری دیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک -

گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد قوم کو جلد خوشخبری دیں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر نے لندن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف سے بات چیت میں تعطل ختم کررہے ہیں لہٰذا آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد قوم کو جلد خوشخبری دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dollar or mehanga kr do ta k faida ho.. 😂😂 logic check kro is ki

Yaqeenan mehgaii ki

قرض لینے پر خوشی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

واہ گورنر صاحب۔ کیا مورال ہے۔ کڑی شرائط پر قوم کو مقروض کرنے کو اب خوش خبری کہتےہیں۔ یقینا' ہمارے کچھ نہیں بہت سے بھائی لوگ اپ کو مبارک باد بھی دیں گے۔ یہ ہماری پستی کی انتہا ہے۔

Kia khushkhabri dein ge k bheek mil Gai🤔

Khan saab ki khudkushi wali khushkhabri

Is news main kitni sachai hai koi bata sakta hai k ye sahi hai ya fake news hai

مزید بھیک کی ابھی تک کوشش جاری ہے

He is the real culprit. Responsible for all bads happened with our economy. He did the same with us which he already done with Egypt.

Qom ko khush khabri ka intezar hai.

Ap khud IMF k mulazim ho kya khushkhabri deni ha ap logon ny siwaye mehngai k.

Mil hi na jye khush khabri...via imf...

hahahaha chal jhota aur ziada mare ga awam ke tax bada ke dollar bda ke petrol hada ke bijle bda ke, StateBank_Pak ImranKhanPTI PTIofficial ARYNEWSOFFICIAL etribune

IMF se bhetar ap china se mazakaraqt karain mulk ko zada faida ho ga IMF ko good bye bol do or china se lay kar se qistain IMF k moo par maro .

آپ کی مرعات تخواہ کتنی ہے قوم کے ساتھ شئر کرو پ پ پ آمریکا

جتنا موجود حکومت آئی ایم ایف کے سامنے ڈھیر ان کے حکم پر عوام ظلم مہنھگائی کا شکار ، جنر سیکریٹری پپپ ٹیکساس آمریکا

اس پے تو مجھے شک ہوتا ہے

To get loans also to be celebrated. Remembering president Ayub Khan golden era.

کون سی خوشخبری بھیک کی واہ بھائی واہ اب بھیک بھی خوشخبری بن گئی ھے

خوشخبری

جی جھلکی تو قوم نے دیکھ ہی لی ہے شکریہ

کہاں گٸی قابلیت ! صاحب

گورنر خوشخبری دیں گے کہ تیل 160 ہو گیا ہے ہم ذہنی طور پر تیار ہے جناب آئی ایم ایف سے پہلے کون سی خیر کی خبر آئی ہے

Bheekh milne ki itni khush

مطلب مزید مہنگائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Ya kud Theek banda nahi ya tu 💯 IMF ka banda hai

اے لو بجلی گیس پیٹرول سب کچھ اور مہنگا😪

مزید مہنگائی کی؟؟؟

قوم کو مزید مقروض ہونے کی خبر دیں گے اگر آپ اس کو خوشخبری سمجھتے ہیں تو آپ کی سوچ پر ماتم کرنے کو جی چاہتا ہے

ای ایم ایف اور آپ جناب ہماری جان چھوڑ دیں ۔اور دفعہ ہو جایں اس ملک سے ۔آپکی بہت مہربانی ۔

ہماری IMF سے جان چھڑواٸیں یہی خوشخبری ہو گی۔

قرض لینے کی خوشخبری۔۔لخ دی لعنت یے دن بھی دیکھنے تھے

کہ آپ سر تک قرضوں میں ڈوب چکے ہیں۔ ڈوب مرنے کا مقام ہے

مہنگائی کا خوشخبری ہوگا۔

معافی دے دیو پائین سانو کوئی خوشخبری نئی چائی دی🙏🙏🙏🙏

یہ آئی ایم ایف کا بندہ ہے جو کہ مصر میں تباہی پھیر کر آیا ہے اور پاکستان کو مصر نے خبردار بھی کیا تھا اب اور تباہی کے لیئے تیار ہو جاو

پچھلے ادوار میں آئی ایم ایف کے پاس جانا لعنت ہوا کرتی تھی اب ایک خوشخبری ہوا کرتی ہے، یہ ہوتی ہے صادق اور امین کی برکتیں

G B U

قرض لینے کے لیے گورنر کی کیا ضرورت ہے یہ کام تو ایک چپڑاسی بھی کرسکتا ہے

We’re puppets in the hands of IMF , looks like our country is running under IMF rules

بڑی مہربانی , تم لوگ ہمیں خوشخبریاں نا دو بس پہلی حکومت کی چور بن جاو, پہلی چور حکومت والے ریٹ بحال کرو

اس حکومت کے دور میں عوام قرض کا بوجھ نہیں اٹھاتی بلکہ خوش ہو کر پیکیج اٹھاتی ہے

خوشخبری نہیں معافی دیں دو

Bheek Milne Py knsi Khush khabri Hoti hai Bhai Jan aur specially national interest and moral values Ka janaza Nikal Nikal kr wo bhi

قرض کی پیتے تھے مے۔۔۔۔۔۔خوشخبری ۔۔۔

Mazeed mehngai ki khush khabri. Wah bhai

عوام کو خوشخبری ملے گی ۔۔ ٹیکس بجلی گیس اور پٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافے کے ساتھ

Qarza lena koi khushkhabri nahi..

خوشخبری اس دن ہوگی جس دن آپ آئی ایم ایف سے جان چھڑوا کر معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کریں گے۔

جو لوگ اس بنیاد پر ووٹ مانگ رہے تہے مرجائینگے قرض نہین لینگے آج قرض حاصل کرنے پر خوشیان منارہے ہین خان صاحب کا نیا پاکستان 🙈🤗🙈

بھیک مانگنے کے بعد خوشخبری! 🤔

کیا خوش خبری دینگے؟؟ کہ ہم نے عوام پر اور قرضے چاڑ کر احسان کیا؟؟اگے قرضے تھوڑے چڑے ہوے ہیں ملک پر؟؟ وہ سب تو ہم۔نے ہی دینا ہے۔باقی آپ لوگوں نے تو اڑ جانا ہے یہاں سے

اس کھوتے سے کوئی قرضہ بھی خوش خبری ہوتی ہے ؟؟

کیا خوشخبری دیں گے نئی تباہی کی

قرضہ خوشخبری ہے ؟ 🤔یہ تو بدحالی ہے

Qarza liya es ka matlab imran khan chor ha

کنجر قوم پر ٹیکس لگا کر خوشخبری بول رہا

IMF nay Covid waley dollars ka hisab maang liya🤓

اس بار کیا بیچنا ھے اپنےوطن کا؟

Qarz ki kushkhabri lanat hai zallel syasatdano pe

پاکستان دی قسمت، جنو گورنر سٹیٹ بینک بی اک 'جوکر' دی شکل الا ملیا کیا پدی کیا پدی کا شوربا

بھیک مانگنے کے بعد خوشخبری کیا مطلب ۔ قوم کے لیے خوشخبری والا وہ دن ہو گا جس دن آپ لوگ آئی ایم ایف کا قرضہ اس کو واپس کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کریں گئے

تیرے شکل پے لعنت تیرے نسل پے لعنت باقر

TopTrendsWatch Lanat ho udaar leny ko khoshkhabri kehty ho haram khoro!

خوشخبری ۔ ۔ آپ بھیک مانگنے کو سمجھتے ھو ۔ ۔ ملکی اثاثے گروی رکھنے کو سمجھتے ھو ؟

کتی دے منہ آلے قرض خوشی نہیں ھوتا وہ بھی سخت شرائط پر یہ تو پاک اداروں کی تنخواہیں ہیں جو لو گے قرض

D faithful have already received ' good news' about d increase in d prices of petrol, gas & electricity in d past 2 or 3 days. Will that good news be withdrawn?

Yh kon si kushkhabri jo qarza la k ao

پوری قوم کو بھکاری بنا دیا ہے تم لوگ کیا خوشخبری دوگے

IMF k pass jo b jaye wo khushkhabri ni blky ghreebon k liye musibat ati hai, middle class pisti hai, ye to un ka mulazim hai ye to ye hi kahy ga is ki to nokri lagi hui hai.

Sir is ko khushkhabri to na kahain plz....

فقیر بنا دیا گیا ہے، آئی ایم کی نوکری کرنے والے ہمیں بھیک دلوائیں گے

These type of people still thinks Kay Pakistani Awam is stupid in ko hamesha ke tarha 'Truck ki Bati' Kay peechay lagooo sab aik say Hain yahn ... Taxes bar Gaye , Power prices also increased kon c kyshkabri 🤦

قرض لینے کو خوشی کہتے ہیں ایسے جاہلوں کو ڈوب کے مر جانا چاہیے۔ خوشی تو تب ہو کہ آئی ایم ایف اے جان چھوٹ گئی ۔ ہاں یہ خوشی ضرور ہو سکتی ہے انکو کہ ٹیکس مزید بڑھانے کا کام مل گیا ہو گا انکو

ایک یہی کسر تو رہ گئی ہے۔ باقی چھوڑا کچھ نہیں آپ اور آپ کے حواریوں نے۔

عمران کی خودکشی کی خوشخبری کیلئے پاکستانی عوام شدید سے انتظار میں ہیں

200 rupees per litr petrol

قوم کو خوشخبری دیں گے کہ مزید قرض مل گیا ہے اس شرط پر کہ بجلی،گیس اور پٹرول کی قیمتیں مزید بڑھا دی جائیں گی۔۔۔۔شکریہ گورنر اسٹیٹ بنک۔

غلامی کی خوشخبری سنا کر لوگوں کو بے وقوف بنایا جارہا ہے

وزیر خزانہ شوکت ترین صاحب تو کہ رہے ہیں کہ IMF ٹیکس بڑھانے پر زور ڈال رہی ہے آپ خوشخبری کہاں سے سنائیں گے۔

واہ خوشخبری غلامی کے رسیاں مزید سخت کرنے کی

اور وہ خوشخبری یہ ہو گی کہ ہمیں آئی ایم ایف سے قرضہ مل گیا ہے جو سود سمیت آپ لوگوں نے مزید ٹیکس دے کر واپس کرنا ہے😅😅😂😂

اللہ تعالیٰ کامیاب فرمائے

Yas khuskabri Dina ke mengai our bare gi

مزید مقروض ہونے کو بھی خوشخبری کہا جاتا ہے عجیب صورتحال ہے

مرزائی قادیانی گوانراسٹیٹ بنک کو ہٹا یاجاے

خوشخبری تو یہ ہی ہو سکتی ہے کہ IMF نے قرضہ منظور کر لیا اور عمران نیازی وعدہ کہ مطابق خود کشی کر رہے ہیں۔ ImranKhanPTI PetrolDieselPriceHike Protest Pakistan

یہ بہن چود انیل مسرت کا یار ہے ان کا مقصد پاکستان کی اکانومی کی تباہی ہے

MANGTEY 🖐🖐🖐🖐 GoImranGo

اس گورنر سے جان چھڑوائیں اس نے جس ملک میں بھی نوکری کی ھے اس کو تباہ کر دیا ھے انٹرنیٹ پر ہسٹری چیک کر لیں

تم پر لخ لعنت پاکستان آئی ایم ایف کےہاتھوں بیچنےوالے کتو

بھیک مانگنے کے بعد قوم کو خوشخبری دینگے کہو

اللہ معاف فرمائے قرضہ لیکر خوش ہونے والی قوم مشہور ہو گئی ہیں دنیا میں

🤣🤣🤣😂

چپڑاسی نما گورنر ۔۔۔ آئی ایم ایف کا دلال ۔۔قوم کو مزید ٹیکہ لگانے کیلئے تیار

مذاکرات

کس چیز کی خوشخبری؟ یہ کہ آپ لوگ اپنے لئے قرضہ لے رہے ہو؟ ورنہ عوام کے لئے تو آپ لوگوں میں نہ کوئی درد ہے اور نہ کوئی دوا۔

آپ کے لئے تو خوشخبری ہو سکتی ہے لیکن جس عوام نے سود سمیت قرض واپس کرنا ہے وہ تو پہلے ہی ونٹیلٹر پہ ہے۔

قوم کو کیا فائدہ قرضوں سے؟

قوم پہلے خوشخبریاں سن سن کر آدھ موئ ہو چکی ہے۔ مزید خوشخبریوں کی متحمل نہیں ہو سکتی۔

😂🤣🤣😂🤣 عوام کو قرضوں کے بوجھ تلے دبوچ لیا یہی خبر ہے

لعنت تمہاری شکلوں پر اور ان جرنیلوں پر جنہوں نے اس ملکی معیشت کو آئی ایم ایف کو بیچا، اب مذاکرات کے ڈرامے کمینوں وطن فروشوں ملکی غدار جرنیلوں حساب دو اب

Lanat ho esy good news pe jis me inflation aor rates musalsal increase hotay jaa rahy hay,aor jis news me mulk aor qoom ke barbadi ho,,, pls humay na sunaay esi news

Kahan se atay hain ye log? Kon hain ye log? 🤣🤣

Aaney wali hy khushkhabri youthyooo ..

hahahaha na bhai na khan sb khushkhabre dende te sade tra nikal jande ne tuse 175 te dollar leja chuke hor khush khabre awam bardasht nahe kr sakde mafi dedio bus StateBank_Pak ImranKhanPTI

Lanat ho

ادھار ملنے پر اور وہ بھی سخت شرائط کے ساتھ خوشخبری ؟ ایسی خوشخبری سے ہم باز آئے جو دل کو جلائے دکھائے رلائے۔

یہ قوم کے لیے خوشخبری نہیں ۰حکمران اور عوام کی زلت ہے ، ادھار مانگنا سود پر کون سی خوشخبری ہوتی ہے ؟؟ کون لوگ ہو تم لوگ ؟؟؟ 😡😡

Hahah

پیٹرول ڈائریکٹ 200 روپے لیٹر کی خوشخبری دیں گے؟

گورنر ھو اس لیے یہ بات کر رھے ھو لعنی انسان کچھ تو شرم کر لے بےغیرت

This man is Ahmadi. He is Qadyani. Rusticate him.

کیا مہنگائی کم کرنا گورنر اسٹیٹ بینک کا کام ہے۔

Karza Lena ha is ma khukhabri ki kia baat ha

Knsi khuskbrri pagal hu kia tmm Log lolz

jab sey yeh chawal aya hey Pakistan ko b Egypt bana gia hey

اور قرض لینے کی خوش خبری

ورلڈ کپ تو پہلے ہی ہمارے پاس ہے😎

اللہ تعالی آپ سب پر اپنا قہر و غضب نازل فرمائے ۔۔۔خدا لئے ہمیں مزید خوش خبریاں نہ ہی دیں تو اچھا ہوگا۔۔۔

Hairat h waisay. Qoum ko khushkhabri.. 😭

خوش خبری دیں گے کہ لڑکا ہو گا یا لڑکی

Samaj ni aayee inn 12 bandon ko kon c khushkhabri ki umeed hai k likes thokay ja rahay hain, halan k jo kuch bhi hoga anti public ho ga.

Na muzakrat hongy or na hi koi khushkhbri aaye gi bs inki sunty raho

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کامیابی سے جاری، ناکامی کا تاثر غلط ہے: شوکت ترینAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u اپ کی بات درست ھے ، کمیشن اپ بڑھا دینگے ، اور وہ مان جائنگے ، اس میں کوئ شک کی بات نہں ، اپ لوگ تو آئ ایم ایف کی بھلائ کا سوچتے ھیں ، اپنے ملک اور عوام کی آپکو کیا ؟ This IMF agent is main reason for highest prices rates and increased rate of dollar.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سےمذاکرات جاری ، قوم کو ناامید نہیں ہونا چاہیے، شوکت ترینواشنگٹن :وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سےمذاکرات جاری ہیں،انشاءاللہ کامیاب ہوں گے ، قوم کو ناامید نہیں ہونا چاہیے۔ Ap logo chye ho jeo قوم تم لوگوں سے نا امید ھے۔اب دفع. ھو جاو hahahahaah mahngai ka new tofan ki teyari khuda ka khoof karoo imf nay gareeb awam ko jinda dargoor kar dia sir
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی تمام شرائط پر عملدرآمد کی مجبوریآئی ایم ایف کی تمام شرائط پر عملدرآمد کی مجبوری جب عمران خان صاحب یہ دعویٰ کرتے تھےکہ وہ ملکی معیشت کےاستحکام کےلئےآئی ایم ایف سےرجوع کرنےکے بجائے خودکشی کو ترجیح دیں گے javeednusrat PMImranKhan IMFNews imf_pakistan FinMinistryPak GovtofPakistan javeednusrat IMFNews imf_pakistan FinMinistryPak GovtofPakistan سارا کچا چٹھا کھول کر بھی ایک اہم بات جو لکھاری لکھنے سے قاصر ہے وہ یہ کہ جبIMF کےخاص ایجنٹ کو خزانےکا اختیار دیاتو IMF نےشرط رکھی کہ نیازی سرنگوں ہوکر باس(ٹرمپ) سےاپروول لے۔ یاد نہیں جب امریکی یاترا سےواپسی پر ”ورلڈ کپ “ جیت کر لایا تھا؟ بڑھاپا بذات خود بھلکڑپن پیدا کرتا ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

1 ارب 40 کروڑ ڈالر امداد، آئی ایم ایف کی آڈیٹر جنرل آفس سے بریفنگڈی جی پالیسی نے آئی ایم ایف کی ٹیم کو کورونا وائرس سے نمٹنے کےلیے ہونیوالے اخراجات کے آڈٹ رپورٹ اور سفارشات کے بارے میں بتایا انہوں نے کورونا وائرس کے دوان یوٹیلٹی اسٹورز کو دی جانیوالی سبسڈی کی آڈٹ رپورٹ پر بھی... تفصیلات جانیئے: dailyjang جو مراعات نا اہل لوگوں کو دی گئی ہیں ان کے بارے بھی بتا دیں تا کہ انہیں صحیح طور سے معلوم ہو کہ ہمیں قرضہ کیوں چاہئے، اور اس کا استعمال کہاں کرنا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کے آئی ایم ایف سے مذاکرات غیرشفاف ہیں، شیری رحمٰننائب صدر پیپلز پارٹی و سینیٹر شیری رحمٰن نے حکومت کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کوغیر شفاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پارلیمان کو نہیں بتایا کہ آئی ایم ایف سے کیا معاہدے کررہے ہیں یار خدا کا واسطہ اس کنجری کو تو نیوز پہ لانا نہیں، اس کی شکل دیکھو زنا کرنے سے بدل گیا ہے شفاف تب ہوتے جب پیپلزپارٹی کرتی ہو میڈیا اس خبر کو دبا کر رکھتا اور آدھا قرض وہی پے خرد برد ہو جاتا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سےمذاکرات نتیجہ خیز نہ ہونے بارے میڈیا کی اطلاعات بے بنیاد ہیں.ترجمانمشیرخزانہ شوکت ترین بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی ٹیم کے ساتھ جاری مذاکرات میں شرکت کیلئے ایک بار پھر واشنگٹن گئے ہیں ۔وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے ایک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »