آئيں مل کر جنوبی پنجاب صوبہ بنائيں، شاہ محمود قريشی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزيرخارجہ شاہ محمود قريشی نے تمام اپوزيشن رہنماؤں کو دعوت دے دی SamaaTV

Posted: Jan 19, 2022 | Last Updated: 42 mins ago

شاہ محمود قريشی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے منشور ميں جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا وعدہ کيا گيا مگر ہمارے پاس ترميم کيلئے ايک تہائی اکثريت نہيں ہے، تمام اپوزيشن رہنما جنوبی پنجاب کے عوام کی خواہش کو مقدم رکھيں۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہم جنوبی پنجاب کےليے الگ انتظاميہ، اسٹرکچر، اوربجٹ کو اداراتی شکل دے چکے ہيں، 35 فيصد ترقياتی بجٹ جنوبی پنجاب کے ليے رکھا گيا ہے، اصلاحات کے ذريعہ جنوبي پنجاب معاشی اور معاشرتی ترقی لارہے ہيں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تو شاہ جی اگلا الیکشن جنوبی پنجاب صوبہ کے نعرے پر جیتنا چاہتے ہیں!

Punjab LGs k vote qareeb h ... lgta yhi ha...ab drama shru hoga ..enjoy .....

یہ وہ حرامی النسلّ ھے جس نے بر صغیر کے حریت پسندوّں کو گورے کا ہاتھ بیچا تھا ۔ لاولدّ سیاسیّ اب پاکستان کی سب سے مضبوط اکائی کو توڑ کر فیڈریشنّ کا ستیاناس کرنا چاھتے ھیں ۔ جو جو پنجاب کا غدارّ کہلاۓ گا اسے نہ تاریخ معاف کرے گی نہ ھی پنجابی ۔

جب تک اٹھارویں ترمیم ختم نہیں ھوتی اس وقت تک کوئی صوبہ نہ بنائیں۔ بلوچستان کی طرح یہاں بھی علیحدگی پسند تحریکیں چلیں گی اور تعصب کو ھوا دینگے۔

Hun yaaad aya ?

کراچی کے لئے کب ایسا سوچیں گے صاحب؟ یا یہاں کے لوگوں کو جاہل اور گنوار بنانا ہی آپ تمام سیاستدان لوگو کا motive ہے؟

greener pastures for pirs of south punjab

إنشاءاللّٰه

حرامزادے ، یہ بات تم لوگوں نے ووٹ لینے کے لیے کہی اور اسکے بعد تم اور خسرہ بختیار غایب ھوگیے ، کہاں گیا تمھارا صوبے کا وعدہ ؟ فنڈز بھی نہیں رکھے

آئیں مل کر کراچی صوبہ بنائیں

اب اس کےلیے بہترین موقع ہے. یہ بوٹ پالشیا جنوبی پنجاب صوبے کا وزیراعلیٰ بننے کے خواب دیکھ رہا ہے. دوسری بات یہ یا تو پی ٹی آئی کو چھوڑنے والا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ محمود کی جنوبی پنجاب صوبے کیلئے اپوزیشن کو آئینی ترمیم کی دعوت - ایکسپریس اردوہمیں مل کر جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے لیے آئینی ترمیم کی منظوری پر اتفاق رائے کو یقینی بنانا چاہیے، شاہ محمود قریشی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئیں جنوبی پنجاب صوبہ بنائیں: شاہ محمود قریشی کی اپوزیشن کو دعوت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن کو جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کی دعوت دیدیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  اپوزیشن کی تمام جماعتوں کو  جنوبی پنجاب کا صوبہ بنانے کی دعوت دیدی۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیٹے کی گرفتاری کے بعد شاہ رخ کی انسٹاگرام پر واپسی، مداح خوشی سے نہالشاہ رخ خان نے گزشتہ برس ستمبر میں اپنے مداحوں کو مذہبی تہوار کے موقع پر مبارکباد دی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی نے کورونا سے بچاؤ کی دوا تیار کرلی، ڈاکٹر رضا شاہڈاکٹر رضا شاہ نے کہا کہ دوا کو پاکستان اور چین کے ماہرین نے مشترکہ طور پر تیار کیا ہے، دوا کا کلینکل ٹرائل بھی مکمل کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی 4 ماہ بعد انسٹاگرام پر واپسی پر مداح خوش - ایکسپریس اردوشاہ رخ خان بیٹے آریان کی منشیات کیس میں گرفتاری کے بعد انسٹاگرام سے غائب رہے Tusi b ja k behn pesh kr dio
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »