آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب اور بالائی سندھ کے میدانی علاقوں شدید دھند کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب اور بالائی سندھ کے میدانی علاقوں شدید دھند کا امکان ہے، محکمہ موسمیات WeatherUpdates ColdWeather Winters WeatherPK metoffice

میدانی علاقوں جبکہ خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں رات اور صبح کے اوقات میں شدید دھند چھائے رہنے کی توقع ہے تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ اس دوران خیبر پختونخوا اور خطہ پوٹھوہار میں کہر پڑنے کا بھی امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک اور سرد جبکہ بالائی علاقوں

میں شدید سرد رہا ہے۔ پیر کو ملک کے مختلف علاقوں سے ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت کی رپورٹ کے مطابق سکردو میں درجہ حرارت منفی 11 ڈگری تک کم ہو گیا جبکہ گوپس، استور میں درجہ حرارت منفی 9، قلات منفی 8، بگروٹ، گلگت، کالام منفی 6، کوئٹہ منفی 5، پاراچنار، مالم جبہ منفی 4، چترال منفی 3، دیر، راولاکوٹ منفی 2، چلاس اور مری میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کے لیے ویزا پالیسی تبدیل نہیں کی، دفتر خارجہاسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ نےکہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کے لیے ویزا پالیسی تبدیل نہیں کی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں کہا کہ کشمیریوں کے لیے ویزا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پھول گوبھی کے وہ فوائد جنہیں بہت کم لوگ جانتے ہیں - دل کے مختلف امراضپھول گوبھی ایک ایسی قدرتی غذا ہے جو ہمارے جسم کو متعدد بیماریوں کے خلاف مضبوط بناتی ہے اور دل کے مختلف امراض کا خطرہ بھی کم ہوجاتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ جلد ہی چین کے ساتھ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کریگا:صدر ٹرمپامریکہ جلد ہی چین کے ساتھ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کریگا:صدر ٹرمپ America China Trade Agreement Signed POTUS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں داعش کے 700 جنگجو اور ان کے خاندان گرفتارافغانستان میں داعش کے 700 جنگجو اور ان کے خاندان گرفتار Afghanistan ISIS Families Arrested In POK how many crow died?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مکہ اورمدینہ کے درمیان واقع مسجد قبا دنیا بھر کے زائرین کی توجہ کا مرکزمکہ اورمدینہ کے درمیان واقع مسجد قبا دنیا بھر کے زائرین کی توجہ کا مرکز SaudiArabia Makkah Madinah Mosque Quba Pilgrims SaudiEmbassyUSA arabnews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: 476 رنز کے تعاقب میں سری لنکا کے دو آؤٹکراچی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز اظہر علی اور بابر اعظم نے سنچریاں بنائیں جس کے بعد سری لنکا کو 476 رنز کا ہدف دیا گیا ہے۔ Correct your lines...? Pak ka sirilanka k khilaaf target haii.. Na k sirilanka ka
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »