- پاکستان کی مکئی کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ
- ایلیٹ فورس کا ہیڈ کانسٹیبل گرفتار، پونے دو کلو چرس برآمد
- لیجنڈز کرکٹ لیگ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں آگئی
- انجرڈ رضوان قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں شامل نہ ہوسکے
- آئی پی ایل، چھوٹی باؤنڈریز کے سبب نئے ریکارڈز کا انبار لگ گیا
- اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
- شاداب کو ٹیم کے اسٹرائیک ریٹ کی فکر ستانے لگی
- لکی مروت؛ شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
- اٹلی: آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی کا بِل پیش
- ملک بھر میں مکمل پنک مون کا نظارہ
- چیمپئیز ٹرافی 2025؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
- عبداللہ غازی مزار کے پاس تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ دوڑی
- ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
تحریک انصاف کی حکومت ملک کی کرپٹ ترین حکومت ہے، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ یہ حکومت ہر فورم پر ناکام ہو چکی ہے اگر این ایف سی پر حملہ ہوا تو ہم سڑکوں پر نکلیں گے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورا پنجاب کرپشن اور جادو پر چل رہا ہے، ان کو حکومت کرنا نہیں آتی، سیاست بھی نہیں آتی اور عوام کو ریلیف دینا بھی نہیں آتا۔ عوام کے مسائل کا حل صرف پیپلزپارٹی کے پاس ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ موجودہ حکومت کرپٹ ترین حکومت ہے جس میں بی ٹی آر جیسے کرپشن سے بھرپور منصوبے بنائے گئے، پی آئی اے تباہ ہوئی، ریلوے کرپشن کی نذر ہوگئی، آٹا، چینی اور پٹرول پر کمیشن اور کرپشن نے مہنگائی کا طوفان برپا کردیا۔
بلاول بھٹو کا عزیر بلوچ اور نثار مورائی کی جے آئی ٹیز پر کہنا تھا کہ کٹھ پتلی جتنی بھی جعلی جے آئی ٹیز لے آئیں، ہم دباؤمیں نہیں آئیں گے، جے آئی ٹی کا گیم حکومت کے گلے ہی پڑ گیا ہے۔ علی زیدی کا فرنٹ مین بی آر ٹی کا کنٹریکٹر ہے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی کا مزید کہنا تھا کہ کسی غیر جمہوری عمل کا حصہ بننے کو تیار نہیں ہیں لیکن حکومت نے این ایف سی ایوارڈ پر حملہ کرکے صوبوں کو کمزور کرنے کی کوشش کی تو ہم احتجاجاً سڑکوں پر نکلیں گے جس کے لیے ورکنگ ریلیشن شپ پر اپوزیشن جماعتوں سے مل کر کمیٹی بنا رہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔