آخر وزیراعظم ماسک کیوں نہیں پہنتے؟

آخر وزیراعظم ماسک کیوں نہیں پہنتے؟

کورونا کی اس وبا میں ایک طرف تو حکام لوگوں کو ماسک پہننے کی تلقین کر رہے ہیں تو دوسری طرف وزیراعظم عمران خان اکثر ہی ماسک کے بغیر نظر آتے ہیں۔ آخر وزیراعظم ماسک کیوں نہیں پہنتے؟ صحافی اور تجزیہ کار محمد حنیف بی بی سی اردو کی کورونا وائرس پر خصوصی لاک ڈاؤن ڈائری تحاریر اور ویڈیو کی صورت میں پیش کر رہے ہیں۔