zafar iqbal : ظفر اقبال:-سرخیاں‘ متن ‘سہیل ثانی اور ابرار احمد کی نظم

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 81 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا فضل الرحمن کے اسلام آباد پہنچنے سے پہلے پہلے راہ راست پر آ جائے‘‘ اور کم از کم دھرنے سے پہلے ہی آ جائے‘ تاکہ میں حکومت کے راہ راست پر آنے کا منظر اپنی آنکھوں سے دیکھ سکوں۔ پڑھیئے ظفر اقبال کا مکمل کالم: DunyaUpdates DunyaColumns

جنہیں سر کا تاج بنانا چاہیے‘ وہ جیل میں ہیں: شہباز شریف

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ''جنہیں سر کا تاج بنانا چاہیے‘ وہ جیل میں ہیں‘‘ اس لیے ضروری ہے کہ سزا یافتہ جب جیل سے باہر آئیں تو انہیں سر آنکھوں بٹھایا جائے‘ تاکہ وہ دوبارہ سر کا تاج بننے کیلئے وہی کام شروع کر دیں‘ جس کی پاداش میں وہ اندر ہوئے تھے اور میں چونکہ خود بھی سر کا تاج بننا چاہتے ہوں‘ اس لیے مجھے بھی جلد از جلد اس مرحلے سے گزارا جائے‘ ورنہ مجھے بھوت کی طرح سر پر سوار ہونا پڑے گا اور یاد رہے کہ میں لاتوں کا بھوت ہوں‘ اس لیے مجھے باتوں سے بھلانے یا قائل...

پر ایسا کہاں ہو پاتا ہے/ اور سدا کہاں ہو پایا ہے/ ہم اپنی الجھی سانسوں میں محصور ہوئے/ ہم دھوپ سے/ پھول سے چہروں سے/ اور باغِ تمنا کی خوشبو سے دُور ہوئے/ امید بھری اُن آنکھوں کے/ بہلاوے ماند پڑے آخر/ اب ہر دم سوکھتی مٹی پر/ ان دیکھے خوابوں کے آنسو/ ہر لحظہ گرتے رہتے ہیں/ کہیں موت کے پہرے میں سوئے/ اُمید کے بستر پر جاگے/ ہر آنے جانے والوں کا/ اب ‘رستہ تکتے رہتے ہیں

ان پہیوں والی کرسی پر/ ان لوہے کے دروازوں میں/ ہم پل پل تھکتے جاتے تھے‘ جو ہم کو نہیں سننا ہے ابھی/ آواز وہی اپنی جانب/ اب ہم کو بلاتی رہتی ہے/ جس گھاٹ نہیں لگنا ہے ہمیں/ یہ کشتی ٔجاں/ اُس سمت کو بہتی جاتی ہے یہ دُھند ذرا چھٹ جائے ‘اگر/ یہ پردہ کہیں ہٹ جائے ‘اگر/ یہ بند دریچے کھل جائیں/ پھر چلنے لگے ہوا شاید/ کوئی آنسو کام آ جائیں کہیں/ شاید ہو قبول دُعا کوئی/ ان چاروں طرف سے بڑھتی ہوئی/ دیواروں میں دم گھٹتا/ دل گھبراتا ہے/ کھڑکیاں کھولو/ ہٹ جاؤ/ یہ روشنی اندر آنے دو/ ہمیں پھر سے ہنسنے رونے دو/ ہمیں گانے دو/ ہمیں جانے دو/ ہمیں کام ابھی کچھ کرنے کو/ جو بچپن ہم سے دُور ہوا/ ان گلیوں میں پھرنا ہے ہمیں/ جو بند ہوئے آخر ہم پر/ ان دروازوں سے/ ہم کو لپٹ کر رونا ہے/ جس شور نے توڑ دیا ہم کو/ اُس شور میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

zafar iqbal : ظفر اقبال:-سرخیاں‘ متن اور تازہ غزلشہباز شریف نے کہا ہے کہ'' فضل الرحمن کے مارچ میں شرکت کے لیے نواز شریف کا خط نہیںملا‘‘ اور یہ سارا ڈاکخانے والوں کا قصور ہے جو پنجاب حکومت کی طرح کوئی کام نہیں کر رہے، پڑھیئےظفر اقبال کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امید ہے شہباز گل کو بہتر جگہ پر تعینات کیا جائے گا، میاں اسلم اقباللاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا استحقاق ہے کہ کس کو کون سا عہدہ دینا ہے۔ امید ہے شہباز گل کو بہتر جگہ پر تعینات کیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو چیئرمین نیب بنانے کی اندرونی کہانی نجی ٹی وی چینل سامنے لے آیااسلام آباد (ویب ڈیسک) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب )بنائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بحری امور کےوزیر علی زیدی کی پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمودعباسی سےملاقات ، بحری امور کا جائزہبحری امور کےوزیر علی زیدی کی اسلام آباد میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمودعباسی سےملاقات ، بحری امور کا جائزہ NavalChief AdmiralZafarMehmoodAbbasi Islamabad AliZaidi Meeting
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بحری امور کےوزیر علی زیدی کی پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمودعباسی سےملاقات ، بحری امور کا جائزہبحری امور کےوزیر علی زیدی کی پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمودعباسی سےملاقات ، بحری امور کا جائزہ PakistanNavy AliHZaidiPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

zafar iqbal : ظفر اقبال:-سرخیاں‘ متن اور تازہ غزلشہباز شریف نے کہا ہے کہ'' فضل الرحمن کے مارچ میں شرکت کے لیے نواز شریف کا خط نہیںملا‘‘ اور یہ سارا ڈاکخانے والوں کا قصور ہے جو پنجاب حکومت کی طرح کوئی کام نہیں کر رہے، پڑھیئےظفر اقبال کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »