- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی کورونا وائرس سے صحت یاب
مردان: تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے خیبر پختون خوا کے رکن صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے ہیں۔
جاری کردہ بیان میں عبدالسلام آفریدی نے کہا ہے کہ ان کا ٹیسٹ منفی آگیا ہے، صحت یابی پر اللہ کا شکر ادا کر تا ہوں۔ بہت جلد اپنے حلقے اور مردان کے عوام کی خدمت کے لئے ان کے ساتھ ہوں گا اور ہم سب مل کر اس و با کامقابلہ کر یں گے۔
صوبائی اسمبلی کی نشست کے پی 53 مردان VI سے منتخب ہونے والے عبدالسلام آفریدی میں 27 مارچ کو کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ وہ مردان کے علاقے منگا میں امدادی سرگرمیوں کے دوران وائرس سے متاثر ہو ئے تھے، جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا۔ واضح رہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت بھی مردان کے علاقے منگا میں ہوئی تھی جس کے بعد پورے علاقے کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔