کورونا کا خطرہ اور پاکستانی فنکار: فنکاروں کا سیلف آئسولیشن اور سماجی دوری اختیار کرنے کا فیصلہ

کورونا کا خطرہ اور پاکستانی فنکار: فنکاروں کا سیلف آئسولیشن اور سماجی دوری اختیار کرنے کا فیصلہ

جہاں کورونا وائرس نے دنیا بھر میں نظامِ زندگی مفلوج کر دیا ہے وہیں پاکستانی شوبز ستارے بھی اِس سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکے۔ خود تنہائی اور سماجی فاصلے کے دور میں پاکستانی سیلبریٹیز انسٹاگرام کی دنیا میں کیا کرتی نظر آئیں، جانیے کریم الاسلام کی اِس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔