ایرانی نائب وزیر صحت کورونا وائرس کا شکار

Redirecting to full article in 0 second(s)...
ایران میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے جبکہ ملک کے نائب وزیر صحت کی بھی اس وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔