#DelhiViolence: انڈیا کے دارالحکومت نئی دلی میں ہنگامے، جگہ جگہ آگ اور احتجاج

#DelhiViolence: انڈیا کے دارالحکومت نئی دلی میں ہنگامے، جگہ جگہ آگ اور احتجاج

انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے شمال مشرقی علاقوں میں شہریت کے متنازع ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج اور پرتشدد واقعات میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ شمال مشرقی دلی کے علاقے چاند باغ، بھجن پورہ، برج پوری، گوکولپوری اور جعفرآباد میں زخمیوں کو ہسپتال لے جانے والی ایمبولینسوں کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ پولیس نے کچھ علاقوں میں دفعہ 144 بھی نافذ کر دی ہے۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔