حق مغفرت کرے، عجب آزاد مرد تھامیں جلد بازی میں کوٹ الٹا پہن کے نکلابٹھا کے تم کو اٹھا رہا ہوں تو میری مرضیرقیب کی قبر میں پٹاخے بھی رکھ دیے ہیںکہ میری چھت ہے، میں گا رہا ہوں تو میری مرضیآخری مصرعے سے فیض کی غزل کا ایک مصرعہ یاد آیا عڈرامہ نگاری، اداکاری، صداکاری اور مزاحیہ شاعری کا ایک نہایت روشن باب تمام ہوا اور ہم سب کے محبوب اور میری نسل کے بڑھاپے کی طرف تیزی سے گامزن لوگوں کے خاص طور پر محبوب مسٹر جیدی اس جہان فانی سے جہان لافانی کی طرف کوچ کر گئے۔ میں نے اپنی نسل کا جو خاص طور پر ذکر کیا...
مزاحیہ مشاعرے اور اطہر شاہ خان کا تین عشروں تک چولی دامن کا ساتھ رہا۔ میں نے پہلا مشاعرہ بھی اطہر شاہ خان کے ساتھ پڑھا اور کراچی سے باہر اطہر شاہ خان کا آخری مشاعرہ‘ جو بہاولپور میں تھا‘ بھی ان کے ساتھ پڑھا۔ تب میں اور اطہر شاہ خان ایک فارماسیوٹیکل کمپنی فارم ایوو کے ساتھ مشاعروں کی ایک سیریز کر رہے تھے۔ ملتان کے بعد اگلا مشاعرہ جو اس سیریز کا آخری مشاعرہ تھا‘ بہاولپور میں تھا۔ راستے میں اطہر شاہ خان کے ساتھ سفر کرتے ہوئے اندازہ ہوا کہ یہ ہنس مکھ اور خوش باش شخص اپنی صحت کے بارے میں کتنا بے...
وہ اپنی طرح کا واحد فنکار تھا جس نے ٹیلی ویژن کو بالکل نئی جہتوں سے روشناس کرایا۔ وہ اپنی طرزِ اداکاری کا موجد بھی تھا اور خاتم بھی۔ پنجاب یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے اور لاہور میں رہنے کے طفیل کراچی میں پلنے بڑھنے والا رامپوری پٹھان پنجابی پر بھی ہاتھ صاف کر لیتا تھا۔ ایک بار لاہور آئے تو میرے ساتھ آغا نثار بھی تھا۔ وہ دن اتنا شاندار اور یادگار تھا کہ اس کا صرف لطف محسوس کیا جا سکتا ہے‘ بیان نہیں کیا جا سکتا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے لیے ابدی زندگی میں آسانیاں کرے اور ان کے درجات بلند کرے۔...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »