khalid masood khan : خالد مسعود خان:-سب کو اپنی اپنی پڑی ہوئی ہے

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسے محض ایک لفظ سے نہیں ٹرخایا جا سکتا۔ یہ نااہلی‘ نالائقی‘ بے حسی‘ افراتفری‘ عدم منصوبہ بندی‘ بے توجہی‘ بے رحمی‘ لاپرواہی اور انسانی جان کی بے توقیری کا مجموعہ ہے جو کچھ ہماری نئی بننے پڑھیئے خالد مسعود خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

اسے محض ایک لفظ سے نہیں ٹرخایا جا سکتا۔ یہ نااہلی‘ نالائقی‘ بے حسی‘ افراتفری‘ عدم منصوبہ بندی‘ بے توجہی‘ بے رحمی‘ لاپرواہی اور انسانی جان کی بے توقیری کا مجموعہ ہے جو کچھ ہماری نئی بننے والی موٹرویز پر ہو رہا ہے۔ کیا انسانی جان اتنی ارزاں اور بے قیمت ہے کہ افراتفری میں کیے گئے افتتاحوں کی نظر ہو جائے؟ حکمرانوں کو کسی چیز کی باقاعدہ اور مکمل تکمیل سے غرض نہیں۔ انہیں فیتے کاٹنے سے غرض ہے۔ انہیں ''پھٹیوں‘‘ کی نقاب کشائی سے دلچسپی ہے۔ سو‘ نامکمل اور ضروریاتِ زندگی سے محروم ایسی موٹرویز کے...

مورخہ ستائیس اکتوبر کو ملتان تا پنڈی بھٹیاں موٹروے ایم فور کے شام کوٹ عبدالحکیم سیکشن کا افتتاح میرے پیارے شاہ محمود قریشی نے فرما دیا۔ میں اٹھائیس اکتوبر کی صبح ساڑھے چھ بجے موٹروے پر تھا۔ میں عین اسی مقام سے موٹروے پر چڑھا تھا‘ جہاں محض اٹھارہ گھنٹے قبل وفاقی وزیر خارجہ نے اس تیس کلو میٹر کے لگ بھگ فاصلے والے سیکشن کا افتتاح کیا تھا۔ میں اپنے ایک گزشتہ کالم میں اس سیکشن کی حالت کا تفصیلی ذکر کر چکا ہوں‘ لہٰذا اسے دہرانا اپنے اور قارئین کے وقت کا ضیاع ہے‘ لیکن فی الوقت اس کالم کے لکھنے کی وجہ...

چلیں اور سنیں! مورخہ پانچ نومبر کو ملتان تا سکھر موٹروے کا افتتاح بھی ہو گیا ہے۔ سی پیک کے کھاتے میں بننے والی یہ موٹروے M-5 ہے‘ اور فی الحال پاکستان کی سب سے طویل موٹروے ہے۔ اس کی ملتان تا سکھر لمبائی 392کلو میٹر ہے۔ الحمد للہ اس چار سو کلو میٹر لمبی موٹروے پر نہ ریسٹ ایریا ہی بنے ہیں اور نہ ہی پٹرول پمپ نامی کوئی شے موجود ہے۔ موٹرویز پر لکھا ہوتا ہے "Tiredness Kills" یعنی تھکن ہلاکت خیز ہے اور اس آٹھ کلو میٹر کم چار سو کلو میٹر طویل موٹروے پر نہ کوئی ریسٹ ایریا ہے اور نہ ہی سروس...

عجب زمانہ آ گیا ہے کہ مثال دینے کے لئے بھی کوئی مثال نہیں مل رہی کہ ہمیں کس قبیل کے وزیر ملے ہیں؟ کسی کو بھی اپنے کام سے‘ اپنے محکمے سے‘ اپنی ذمہ داری سے اور اپنی وزارت کے معاملات سے کوئی غرض نہیں۔ دوسروں کے کام میں ٹانگ اڑانے سے اور محض بیان بازی سے کسی وزیر کو فرصت نہیں مل رہی۔ عمران خان ٹرین حادثات پر وزیراعظم سے مستعفی ہونے کے مطالبات کرتے ہوئے کہتے تھے کہ اگر میں ہوتا تو استعفیٰ دے دیتا۔ غالباً اس وقت انہیں یقین نہیں تھا کہ پاکستان پر ایسا برا وقت بھی آ سکتا ہے۔شیخ رشید کو سانحہ تیز گام...

عمران خان کو کرتار پور راہداری کی پڑی ہوئی ہے۔ مولانا فضل الرحمن کو وزیراعظم کے استعفے کی پڑی ہوئی ہے۔ شیخ رشید کو ریلوے کی بجائے سیاسی بیانات اور مستقبل کی پیش گوئیوں کی پڑی ہوئی ہے اور ریلوے ‘گزشتہ ایک سال سے حادثات کا ایک نیا ریکارڈ قائم کر چکا ہے۔ اس ساری مارا ماری اور افراتفری میں عوام بھی کسی سے پیچھے نہیں۔ اسے مہنگائی‘ بے روزگاری‘ عدم مساوات‘ طبقاتی تقسیم‘ عدم تحفظ اور عدل و انصاف سے محرومی کی پڑی ہوئی ہے‘ لیکن سب سے افسوس ناک بات یہ ہے کہ کسی کو کسی دوسرے کی رتی برابر فکر نہیں۔خالد...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابری مسجد فیصلے بارے پاکستان کے اعتراض پر بھارت نے اپنی اوقات دکھادی11:55 AM, 11 Nov, 2019, بین الاقوامی, نئی دہلی:بابری مسجد سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے حالیہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دولہا نے شادی ہال میں ہی اپنی جان لے لیحیدرآباد(ویب ڈیسک) بھارت کے شہر حیدرآباد میں سافٹ ویئر انجینئر نے شادی سے چند منٹ قبل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہم قانون اور آئین کے اندر رہتے ہوئے اپنی جنگ لڑیں گے، مولانا فضل الرحماناسلام آباد: (دنیا نیوز) جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے آئین، جمہوریت اور اصولوں کی جنگ لڑنی ہے۔ آئین سے دور جائیں گے تو تصادم ہوگا۔ ap kis bat ki jang krny ay han...........ghr ja k hlwaaa khaey bssss. Abay ja na .... hamare molk k mosalman kashmiri bhai mar rae han waha ... odhar ja k lar lae na jang ... kr lae jihaad agr momin ha to ... Irada ho jae to moja bhi bola lena ... mere pas itnae loog nahi jitnae k tere pas is waqt han Aur agar larai jhagra howa tou? Ilzam hukumat k sar?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ائیر چیف سے فخر عالم کی ملاقات، اپنی کتاب مشن پرواز پیش کی - ایکسپریس اردومیری جو صلاحیتیں ہیں وہ کم رفتار طیاروں کے لیے ہیں، فخر عالم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوئی شہری اپنی بیوی یا دیگر اہل و عیال کے اثاثے ظاہر کرنے کا پابند نہیں،جج نے صرف اپنے ہی اثاثے ظاہر کرتے ہوتے ہیں ،وکیل بابرستارکے دلائلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس اور سپریم جوڈیشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیوہ نے سود کی ادائیگی کیلئے اپنی 11 سالہ بیٹی فروخت کردی، کتنی عمر کے آدمی سے شادی ہوئی اور قیمت کیا لگی؟سکھر (ڈیلی پاکستان آن لائن) صالح پٹ میں ایک بیوہ خاتون نے سود کی ادائیگی کیلئے اپنی کمسن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »