khursheed nadeem : خورشید ندیم :-کشمیر اور خدا کی لاٹھی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسئلہ کشمیر موجودہ حکومت کا پیدا کردہ نہیں ہے۔ اِس کے لیے یہ بھی ممکن نہیں کہ وہ ستر سالہ مسئلے کو چشمِ زدن میں حل کر دے۔ حکومت کو عالمِ اسباب کے دائرے ہی میں قدم اٹھانا ہے پڑھیئےخورشید ندیم کاکالم: DunyaUpdates DunyaColumns KashmirIssue

مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے، کیا ہم خدا کی لاٹھی کے متحرک اور دعاؤں کے مستجاب ہونے کا انتظار کریں گے؟

میرے نزدیک یہ موقف کچھ اس طرح ہونا چاہیے: ''کشمیر کو اقوامِ متحدہ نے ایک متنازعہ علاقہ قرار دیا ہے۔ بھارت کا تاریخی موقف بھی یہی ہے۔ اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق، اس مسئلے کا مستقل حل استصوابِ رائے ہے۔ بھارت نے بھی اس سے اتفاق کیا ہے۔ علاوہ ازیں، شملہ معاہدہ اور اعلانِ لاہور جیسے باہمی معاہدوں میں بھی کشمیر کو متنازعہ علاقہ مانا گیا ہے؛ تاہم گزشتہ ستر سالوں میں بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں یک طرفہ طور پر ناجائز آباد کاری اور دیگر پالیسیوں سے خطے کی تاریخی اور جغرافیائی حیثیت کو...

اس موقف کی آبیاری کے لیے پاکستان کو ایک موثر حکمتِ عملی اپنانا ہو گی۔ میرے نزدیک اس کے دو اجزا ہیں۔ ایک اخلاقی اور دوسرا مادی۔ 5 اگست کے بھارتی اقدام نے پاکستان کو ایک اخلاقی برتری دلا دی ہے۔ پاکستان کو اسے برقرار رکھنا ہے۔ اس کے لیے ایک تو یہ ضروری ہے کہ پاکستان ایک مثالی جمہوری ریاست بنے جس میں انسانی آزادیٔ فکر و عمل کو یقینی بنایا جائے۔ پاکستان تب ہی کشمیریوں کی آزادی کا علم بردار بن سکتا ہے جب اس کے اپنے شہریوں کو یہ آزادی پوری طرح میسر آئے۔ اگر پاکستان میں میڈیا کی آزادی پر قدغن...

سب سے اہم کشمیریوں کا ردِ عمل ہے۔ کشمیر کی سیاسی قیادت کو سوچنا ہو گا کہ فی الحال انہیں اپنا مقدمہ تنہا لڑنا ہے۔ اس کا واحد راستہ سیاسی جدوجہد ہے۔ کشمیری قیادت کی پوری کوشش ہونی چاہیے کہ انسانی جانوں کا مزید ضیاع نہ ہو۔ بھارت نے کشمیریوں کو یہ موقع فراہم کر دیا ہے کہ وہ متحد ہو جائیں۔ سرِ دست انہیں دو نکات پر سیاسی اتحاد بنانا چاہیے۔ ایک سیاسی سرگرمیوں کی بحالی اور دوسرا بھارتی آئین کی دفعات 370 اور 35A کے مقدر کو مقبوضہ کشمیر کی اسمبلی کی رائے سے مشروط کرنا۔ بھارتی آئین بھی یہی کہتا ہے۔ ان...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متاثرہ کشمیریوں کے ساتھ بامعنی مذاکرات کیے جائیں، کینیڈا - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال اور کشمیریوں کی گرفتاریوں پر سخت تشویش ہے، کینیڈین گلوبل افیئرز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News Aug 14, 2019, لاہور, Page 3,بلاول کشمیر پر ٹامک ٹوئیاں مارنے اور وفاق کو ملامت کرنے کی بجائے سندھ کی حالت بہتر بنائیں: فردوس عاشق FirdousAshiqAwan BilawalBhuttoZardari KashmirIssue SindhCondition Dr_FirdousPTI BBhuttoZardari pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سکھ کمیونٹی کا مسلمانوں کی حمایت میں بڑا اعلانسکھ کمیونٹی کا مسلمانوں کی حمایت میں بڑا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے،کشمیر پاکستان کے بغیر اور پاکستان کشمیر کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتا:عثمان بزدارکشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے،کشمیر پاکستان کے بغیر اور پاکستان کشمیر کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتا:عثمان بزدار Kashmir JuglarVien PakistanStandsWithKashmir UsmanAKBuzdar PTIofficial ChMSarwar KashmirBanegaPakistan PakIndependenceWithKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے،کشمیر پاکستان کے بغیر اور پاکستان کشمیر کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتا:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے،کشمیر پاکستان کے بغیر اور پاکستان کشمیر کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتا:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار UsmanAKBuzdar pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی مظفر آباد آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیاوزیراعظم عمران خان کی مظفر آباد آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا Read News IndependenceDay PakIndependenceWithKashmir, StandWithKashmir, 14August, StandWithKashmiris ArifAlvi PresOfPakistan Dr_FirdousPTI MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »