khursheed nadeem : خورشید ندیم :-مسجد کا دینی تصور

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چند روز پہلے اسلام آباد کی لال مسجد کے قریب سے گزرا تو آزردگی نے گھیر لیا۔ معلوم ہوتا تھا مسجد نہیں کوئی قلعہ ہے۔ چاروں طرف با وردی سپاہی، خاردار تار اور خوف کی فضا۔ پڑھیئےخورشید ندیم کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

مسجد کا دینی تصورچند روز پہلے اسلام آباد کی لال مسجد کے قریب سے گزرا تو آزردگی نے گھیر لیا۔ معلوم ہوتا تھا مسجد نہیں کوئی قلعہ ہے۔ چاروں طرف با وردی سپاہی، خاردار تار اور خوف کی فضا۔ باہر کا یہ منظر، اندر کی کہانی سنا رہا تھا۔ اس کہانی کے کئی ابواب تاریخ کے صفحات میں محفوظ ہو گئے یا گمنام قبرستانوں میں دفن ہو گئے۔ مسجد کا ماحول بتا رہا تھا کہ اس داستان کا آخری باب ابھی رقم نہیں ہوا۔ کیا معلوم کاتبِ تقریر کے ذہن میں اس کا کیا انجام ہے؟ یہ سوال بھی اہم ہے کہ اس کا انجام تقدیر لکھنے والے کے...

مسجد و معبد ہر معاشرے کا ایک اہم ادارہ ہوتا ہے۔ یہ ہر مذہب کے ماننے والوں کا بنیادی حق ہے کہ وہ اپنی عبادت گاہ قائم کریں اور اپنا مذہبی تشخص برقرار رکھیں۔ معبد خدا کے ساتھ انسان کے تعلق کا اظہار ہے جو ہر مذہب کے پیروکاروں کی ضرورت ہے۔ یوں یہ ایک فطری سماجی ادارہ ہے۔ اللہ کا آخری دین بھی اسے باقی رکھنا چاہتا ہے۔

مسجد ضرار کیوں تعمیر ہوئی؟ سورہ توبہ میں خود اللہ تعالیٰ نے پردہ اٹھا دیا کہ یہ چار مقاصد کے لیے تعمیر کی گئی۔ ایک‘ مسلمانوں کو نقصان پہچانے کے لیے۔ اسی لیے اسے مسجد ضرار کہا گیا۔ دوسرا‘ کفر۔ تیسرا‘ مسلمانوں میں تفریق۔ چوتھا‘ ان لوگوں کے لیے کمین گاہ جو اللہ اور رسول سے برسرِ پیکار رہ چکے۔ مسجد ضرار کو اللہ کے حکم سے گرا دیا گیا۔ مسجد ضرار میں اسلحہ جمع کیا جاتا تھا اور مسلمانوں کے نظمِ اجتماعی کے خلاف سازشیں بُنی جاتی...

ہماری تاریخ میں مسجد عبادت ہی کے لیے تعمیر ہوتی رہی ہے‘ مگر وقت کے ساتھ اس کے مقاصد تبدیل ہوتے گئے۔ جب ہماری دینی تعلیم مسلک کی بنیاد پر استوار ہوئی تو مسجد، مسلک کے تحفظ کے لیے بننے لگی۔ اگر ایک محلے میں ایک مسلک کی مسجد موجود تھی تو صرف مسلکی تشخص کے لیے، دوسری اور تیسری مسجد تعمیر ہوتی گئی۔ یہاں تک کہ ریاست نے، کم از کم اسلام آباد میں اس تقسیم پر مہرِ تصدیق ثبت کرتے ہوئے، ہر سیکٹر میں مسلک کی بنیاد پر مساجد کے قیام کی اجازت دے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کامیڈین ندیم برال دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوکامیڈین ندیم برال دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے Rip 😢 RIP RIP
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سٹیج اداکار ندیم برال انتقال کر گئےلاہور: (ویب ڈیسک) سٹیج اداکار ندیم برال حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کامیڈین ندیم برال دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوکامیڈین ندیم برال دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے Rip 😢 RIP RIP
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سٹیج اداکار ندیم برال انتقال کر گئےلاہور: (ویب ڈیسک) سٹیج اداکار ندیم برال حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لال مسجد تنازع برقرار، مولانا عبدالعزیز کا مطالبات سے پیچھے ہٹنے سے انکار - Pakistan - Dawn NewsI think once again I no cent people are going to be killed. Mafadaat..... اگر طاہر اشرفی حکومت کانمائندہ ہے مذاکرات کیلیئے تو اللہ رحم کرے۔ویسے بھی یہ صاف صاف غیر قانونی قبضے کا معاملہ ہے۔عدالت میں لے کر جائیں۔مذاکرات کی ضرورت ہی کیا ہے؟ 'حکومت' کے پیغامات اور تحفظات 'فرد واحد' تک پہونچا دئیے گئے ہیں!!!!! حکوووووومت جواب کی منتظر!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لال مسجد تنازع برقرار، مولانا عبدالعزیز کا مطالبات سے پیچھے ہٹنے سے انکار - Pakistan - Dawn Newsفساد فی الارض پھر شروع 🙄 ٹھیکیدارفضل الرحمان کہیں مر گءے ہیں کیا ۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟ isko phle hi saza deni chaye thi yeh takhrib kar mulla he
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »