ePaper News Sep 27, 2021, لاہور, Page 8,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیریوں کی آواز دنیا کے ہر کونے تک پہنچ رہی ہے: گورنر سرور IndiaIllegallyOccupiedKashmir GovernorPunjab MoIB_Official GovtofPakistan ChMSarwar TeamSarwar

لاہور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے صدر آزاد وجموں کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے گورنر ہائوس لاہور میں ملاقات کی جس میں مسئلہ کشمیر، وزیر اعظم عمران خان کے اقوام متحدہ میں خطاب، سیاسی اور حکومتی امور سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے دوران گفتگو میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے کشمیریوں پر ہونے والے بھارتی مظالم کو اقوام متحدہ

میں اپنے خطاب کے دوران اجاگر کرکے کشمیریوں کا سفیر ہونے کا حق ادا کر دیا ہے۔ پاکستانی قیادت کی کوششوں کی وجہ سے آج کشمیریوں کی آواز دنیا کے کونے کونے تک پہنچ رہی ہے۔ صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے کہا کہ بندوق اور گولی کی طاقت سے بھارت کشمیریوں کی آواز کو کسی صورت دبا نہیں سکتا۔ بھارت کشمیر میں انسانی حقوق کا قتل عام کر رہا ہے۔ دنیا کو بھارتی مظالم کا فوری اور سخت نوٹس لینا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Sep 27, 2021, لاہور, Page 1,دنیا کشمیر میں بھارتی مظالم بند کرائے ، طالبان Afghan Taliban Kashmir PMOIndia MirwaizKashmir ARG_AFG Zabehulah_M33 GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 26, 2021, لاہور, Page 1,عوام کی زندگی بدلنا، خوش دیکھنا چاہتے ہیں : عثمان بزدار Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar PTIOfficialLHR PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 26, 2021, لاہور, Page 1,دورہ روس: افغانستان میں امن قائم کرنا تمام ملکوں کی ذمہ داری : جنرل ندیم رضا ISPR PakArmy CJCSC Afghan Peace Collective Responsibility OfficialDGISPR KremlinRussia_E mfa_russia GovernmentRF MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 26, 2021, لاہور, Page 1,شہباز شریف نیب کے ملزم، چیئر مین کی تعیناتی کیلئے مشاورت نہیں کرینگے : فواد چودھری Islamabad fawadchaudhry Chairman NAB CMShehbaz pmln_org PTIofficial FawadPTIUpdates GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 26, 2021, لاہور, Page 1,کشمیرمیں بھارتی مظالم، گو تریس کو بھی ڈوزئیر پیش ،اقوام متحدہ تنازعہ حل کرائے : شاہ محمود کا مطالبہ USA SMQureshiPTI PMOIndia UN UNHumanRights Kashmir ImranKhanPTI PakinUSA asadmk17 ForeignOfficePk MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 26, 2021, لاہور, Page 1,دورہ منسوخی پر انگلش کرکٹ بورڈ کو بزدلانہ خاموشی توڑنا ہوگی: سابق کپتان ایتھرٹن Athersmike Once Again Sharply Criticized English Cricket Board englandcricket TheRealPCBMedia TheRealPCB Athersmike englandcricket TheRealPCBMedia TheRealPCB Pakistan hosted 33 Men's International cricket matches in Pakistan from 2015 to 2021 (5 Tests, 8 ODIs, 20 T20Is). Six International teams toured Pakistan (Sri Lanka, South Africa, World XI, West Indies, Bangladesh & Zimbabwe). Pakistan absolutely safe for Int'l cricket. Cricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »