ePaper News Jul 28, 2021, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیپٹن راجہ محمدسرورشہیدنشان حیدرکا 73 واں یوم شہادت منایا گیا ISPR PakArmy Martyrdom Anniversary First NishanEHaider Recipient Captain MuhammadSarwar Today OfficialDGISPR GovtofPakistan

راولپنڈی کیپٹن راجہ محمدسرورشہیدنشان حیدرکا 73 واں یوم شہادت منایا گیا ، میجرجنرل شاہدنذیرنے آرمی چیف کی جانب سے شہیدکے مزارپرپھول چڑھائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کیپٹن راجہ محمدسرورشہیدنشان حیدر نے مادروطن کے

دفاع میں جام شہادت نوش کیا، منگل کو انکا 73 واں یوم شہادت منایا گیا،کیپٹن راجہ سرورشہیدکے مزارپرپھول چڑھانے کی تقریب ان کے آبائی علاقے سنگھوڑی گوجرخان میں ہوئی ، میجرجنرل شاہدنذیرنے آرمی چیف کی جانب سے شہیدکے مزارپرپھول چڑھائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

OfficialDGISPR GovtofPakistan اللہ ہمارے پاک وطن کی حفاظت کی خاطر اپنی قیمتی جانیں قربان کرنے والوں کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور انکی قربانی کے صدقے پاکستان کو تاقیامت اپنی حفاظت میں رکھے! آمین۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Jul 28, 2021, لاہور, Page 1,ووٹ کو عزت دو کا کھوکھلا نعرہ اپنی موت مرچکا: عثمان بزدار Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar PTIOfficialLHR PTIPunjabPK pmln_org PmlnMedia CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Nawaiwaqt ePaper, Jul 26, 2021 - لاہور - Page #1آج کا نوائے وقت اخبار پڑھنےکے لیے لینک پر کلک کریں: Nawaiwaqt 26thJuly Epaper نوائےوقت MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK Nawaiwaqt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 26, 2021, لاہور, Page 1,پولنگ کے دوران مریم نواز سوشل میڈیا پر سرگرم‘ کارکنوں کے حوصلے بڑھاتی رہیں AzadKashmir Polling MaryamNSharif pmln_org Marriyum_A PmlnMedia president_pmln AJKElections2021 MaryamNSharif pmln_org Marriyum_A PmlnMedia president_pmln Nani. 420 hun tusi rotian lan wala dandoor khol lawo
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 26, 2021, لاہور, Page 1,کشمیر الیکشن ڈیو ٹی پر ما مور فوجی گاڑی کھائی میں گر گئی، 4جوان شہید ISPR AJK PakArmy Four Soldiers Martyred Vehicle Falls Ditch OfficialDGISPR GovtofPakistan AJKElections2021
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 26, 2021, لاہور, Page 1,مشکل حالات میں قومی سلامتی اداروں کے ہاتھ مضبوط کرنا ہونگے: پرویز الٰہی Lahore PMLQ chparvezelahi PTIOfficialLHR CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 26, 2021, لاہور, Page 1,معمار نوائے وقت مجید نظامی کی برسی آج ، کارکن مزار پر حاضری دینگے Lahore Seventh Death Anniversary NawaiWaqt MajeedNizami Will Celebrate Today GovtofPakistan GovtofPakistan وہ بلا شبہ پاکستانیت کا استعارہ تھے ۔نظریہ پاکستان ہمیشہ انکی گفتگو کا محور و مرکز رہا-انکے افکار رہتی دنیا تک دشت_صحافت کے سیاحین کو راہ دکھلاتے رہیں گے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »